تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِمائِت" کے متعقلہ نتائج

قِمائِت

دماغی فتور کا ایک مرض جس میں مریض کا سر اور دوسرے اعضا اپنی طبعی مقدار سے چھوٹے ہوتے ہیں اور عموماََ اس کی گردن میں گھین٘گھا ہوتا ہے ایسے مریضوں کو شاہ دولا کا چوہا کہتے ہیں .

کَمْتی

گھٹاؤ ، تنزّل .

قِیمَت

زر کی وہ مقدار جو کسی شے کے بدلے میں دی جائے، مول، دام، بھاؤ، نرخ

قِیمْتی

زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

قامَت

(تصّوف) ظہورِ ذات اور اسما و صفات و آثار و افعال، عالم ارواح سے عالم اجسام تک، وجود عارف فانی، الف بسم اللہ یعنی احمد بھی مراد ہے

قَیامَتی

قیامت سے منسوب، غضب کا، قیامت کا نیز افراتفری کا، نفسا نفسی کا

کَمِیَّتی

کمیّت سے متعلق ، مقداری یا عددی .

قَیامت کَرْنا

غضب کرنا

قَیامَت آنا

doomsday to break, a calamity to befall

کَمتی کَرنا

reduce (price, etc.)

قِیامت

کھڑے ہونا، وہ وقت یا دن جب مردے زندہ ہو کر کھڑے ہوں گے، روز حشر، رست خیز، یوم الحساب

قِرائَت

قَیامَت اُٹْھنا

قیامت اٹھانا (رک) کا لازم ، مصیبت برپا ہونا ، آفت نازل ہونا نیز قیامت کا دن آنا.

قَیامَت پَڑْنا

مصیبت آنا ، آفت پڑنا ، بلا نازل ہونا.

قِماط

وہ کپڑا جس میں نوزائیدہ بچے کو لپیٹتے ہیں، غندک

اردو، انگلش اور ہندی میں قِمائِت کے معانیدیکھیے

قِمائِت

qimaa.it•क़िमाइत

  • Roman
  • Urdu

قِمائِت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دماغی فتور کا ایک مرض جس میں مریض کا سر اور دوسرے اعضا اپنی طبعی مقدار سے چھوٹے ہوتے ہیں اور عموماََ اس کی گردن میں گھین٘گھا ہوتا ہے ایسے مریضوں کو شاہ دولا کا چوہا کہتے ہیں .

Urdu meaning of qimaa.it

  • Roman
  • Urdu

  • dimaaGii futuur ka ek marz jis me.n mariiz ka sar aur duusre aazaa apnii tibbii miqdaar se chhoTe hote hai.n aur amomaa us kii gardan me.n ghiinghaa hotaa hai a.ise mariizo.n ko shaah duulaa ka chuuhaa kahte hai.n

क़िमाइत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मानसिक विकार का एक रोग जिसमें रोगी का सिर और अन्य अंग्रेज़ी अपने शारीरिक आकार से छोटे होते हैं और आमतौर पर गले में ख़राश होती है ऐसे रोगियों को शाह डोला का चूहा कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِمائِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِمائِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone