تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیما" کے متعقلہ نتائج

قِیما

رک : قیمہ

قِیمَہ

کٹا ہوا گوشت، ریزہ زیزہ کیا ہوا گوشت، جس سے کباب، کوفتے اور بعض دوسرے سالن اور کھانے تیار کیے جاتے ہیں

قِیما قِیما کَر٘نا

ریزہ ریزہ کرنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا.

قِیمہ کرنا

کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا، تلوار سے کچلا کرنا

قِیمَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا نیز پس جانا.

قِیمَہ بَنانا

چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا

قِیمَہ بَنْنا

گوشت کا ریزہ ریزہ ہونا

قِیمَہ پِیسْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ ریزہ ریزہ کرنا ؛ حلیہ بگاڑنا.

قِیمَہ شورْبا

شوربہ کی ایک قسم

قِیمَہ شُلَہ

ایک کھانا جو قیمہ ، چاول ، چنا اور دیگر مصالحہ جات کو گھی سے ترکیب دے کر شلے کی طرح پکاتے ہیں.

قِیمَہ بَنا دینا

نہایت زخمی کر دینا

قِیمَہ پُلاؤ

ایک پلاؤ جو چاول قیمہ اور مصالحہ جات (زیرہ الائچی لونگ وغیرہ) کو گھی کے ساتھ ترکیب دے کر بناتے ہیں

قِیمَہ قِیمَہ کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ کاٹنا .

قِیمَہ قِیمَہ ہونا

ریزہ ریزہ ہونا

قِیمَہ تَخْتَہ کَرْنا

بہت زیادہ زخمی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیما کے معانیدیکھیے

قِیما

qiimaa•क़ीमा

دیکھیے: قِیمَہ

  • Roman
  • Urdu

قِیما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : قیمہ

Urdu meaning of qiimaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha qiima

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیما)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone