تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیِّم" کے متعقلہ نتائج

قَیِّم

قائم رکھنے والا، راست، مستقیم

قِیَم

ٹھیک رہنے والا

قَیِّمِ عالَم

دنیا کو قائم و دائم رکھنے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ.

کیم دُھرا

کیم کی راڈ یا سلاخ والا حصہ

قِیمَہ

کٹا ہوا گوشت، ریزہ زیزہ کیا ہوا گوشت، جس سے کباب، کوفتے اور بعض دوسرے سالن اور کھانے تیار کیے جاتے ہیں

قِیما

رک : قیمہ

دِینِ قَیِّم

सच्चा धर्म, इस्लाम धर्म ।

مُفتِیانِ دِینِ قَیِّم

(مراد) دین اسلام کے مفتی

کِیمُو

قِیمَت

زر کی وہ مقدار جو کسی شے کے بدلے میں دی جائے، مول، دام، بھاؤ، نرخ

قِیمہ کرنا

کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا، تلوار سے کچلا کرنا

قِیمَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا نیز پس جانا.

قِیمَہ بَنانا

چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا

قِیمَہ بَنْنا

گوشت کا ریزہ ریزہ ہونا

قِیمَہ پِیسْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ ریزہ ریزہ کرنا ؛ حلیہ بگاڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیِّم کے معانیدیکھیے

قَیِّم

qayyim•क़य्यिम

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

قَیِّم کے اردو معانی

صفت

  • قائم رکھنے والا، راست، مستقیم
  • کسی امر یا چیز کا بااختیار متوّلی، نگاہ رکھنے والا، نگراں، سیکریٹری
  • آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام

Urdu meaning of qayyim

  • Roman
  • Urdu

  • qaayam rakhne vaala, raast, mustaqiim
  • kisii amar ya chiiz ka baa.iKhatiyaar matoXvalii, nigaah rakhne vaala, nigraan, sekreTarii
  • aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam ka ek sifaatii naam

English meaning of qayyim

Adjective

  • escort, a person who observes something attentively or regularly
  • prophet muhammad's qualitative name

क़य्यिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नबी मुहम्मद का गुणात्मक नाम
  • क़ायम रखने वाला, अनुरक्षक, निगाह रखने वाला, निगरानी करने वाला, सेक्रेटरी

قَیِّم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone