تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرَظ" کے متعقلہ نتائج

قَرَظ

کیکر کی قسم کا ایک درخت ، سلم نیز اس کے پتے جو چمڑا رنگنےکے کام آتے ہیں

قَرْض

اُدھار، مستعار، واجب الادا (نقد کی ضد)

قَرْضَہ

اُدھار، قرض

قَرْضی

قرض پر لیا ہوا

کاریزی

(کاشت کاری) وہ کھیتی جو نہر کے پانی سے کی جائے ، کاریز سے متعلق.

قُراضَہ

ریزہ، جو قینچی کے کترنے یا ریتی کے رگڑنے سے گَرے، نیز سونے چاندی کے ٹکڑے، ریزہ، کترن، تراشہ، جھیلن، بُرادہ

قُرْب

نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا، قربت (بعد کی ضد)

قَرْعَہ

(طِب) نبض کی ایک حرکت یا ٹھوکر

قَرا

काला रंग।।

قَرَہ

سیاہ ، کالا.

قَرْض رَہْنا

اُدھار لیا ہوا روپیہ واپس نہ ہو سکنا

کاریْز

(کاشت کاری) زمین کے اندر پانی بہنے کا راستہ، کھیت وغیرہ میں پانی دینے کی نالی، گول نہر

قُرْعَہ

تان٘بے، پیتل یا ہاتھی دان٘ت وغیرہ کا پان٘سہ جسے ڈال کر رمَال غیب کی باتیں بتاتے ہیں، پان٘سہ

قُرےٰ

قُریٰ

قریہ کی جمع، بہت سے گاؤں، قصبہ، دیہات

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرَظ کے معانیدیکھیے

قَرَظ

qaraz•क़रज़

  • Roman
  • Urdu

قَرَظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیکر کی قسم کا ایک درخت ، سلم نیز اس کے پتے جو چمڑا رنگنےکے کام آتے ہیں
  • درخت طلح کی پھلی ، ببلول کی پھلی

Urdu meaning of qaraz

  • Roman
  • Urdu

  • kiikar kii qasam ka ek daraKht, sallam niiz is ke patte jo cham.Daa rangne ke kaam aate hai.n
  • daraKht tulaa kii phalii, bablol kii phalii

क़रज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कीकर के वर्ग का एक पेड़, सलम अथवा उसके पत्ते जो चमड़ा रंगने के काम आते हैं
  • तल्ह के पेड़ की फली, बबूल की फली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرَظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرَظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone