تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاریْز" کے متعقلہ نتائج

کاریْز

(کاشت کاری) زمین کے اندر پانی بہنے کا راستہ، کھیت وغیرہ میں پانی دینے کی نالی، گول نہر

کَہْریز

زمین دوز نہر یا نالی جو اوپر سے بند ہو.

کاریزی

(کاشت کاری) وہ کھیتی جو نہر کے پانی سے کی جائے ، کاریز سے متعلق.

کُرِیز

۱. پرندوں کا پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالنا ، پرانے پر گرانا ، پر جھاڑنے کی حالت.

قَرْض

اُدھار، مستعار، واجب الادا (نقد کی ضد)

کاری

بھرپور، پورا پورا، کارگر، موثر

کہریا

جال جو کہاروں یا گھسیاروں کے پاس ہوتا ہے

کِہْری

شیر ببر.

قَرْضَہ

اُدھار، قرض

قَرْضی

قرض پر لیا ہوا

قَرْض کاری

lending

کُرِیز کَرنا

۔پرندوں کا پُرانے پر جھاڑنا۔

کُرِیز چھوڑنا

۔پرندوں کو پنجروں میں چھوڑ دینا تاکہ پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لیں۔

کُرِیز کھانا

پرندوں کا پر گرانے کے لیے پرواز نہ کرنا

کُرِیز میں آنا

پرندوں کا پر جھاڑنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاریْز کے معانیدیکھیے

کاریْز

kaarez•कारेज़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کاریْز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) زمین کے اندر پانی بہنے کا راستہ، کھیت وغیرہ میں پانی دینے کی نالی، گول نہر

شعر

Urdu meaning of kaarez

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) zamiin ke andar paanii bahne ka raasta, khet vaGaira me.n paanii dene kii naalii, gol nahr

English meaning of kaarez

Noun, Feminine

  • subterranean canal or watercourse

कारेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पटी हुई नाली, जो खेतों में पानी देने के लिए बनायी जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاریْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاریْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone