تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْتَبان" کے متعقلہ نتائج

قَلْتَبان

وہ شخص، جس كی بیوی بدكارہو اور وہ جان بوجھ كر روک ٹوک نہ كرے یا اسے دوسروں كے پاس بھیجے، بھڑوا، دیّوث

قَلْتَبانی

قلتبان كا كام یا پیشہ

قَلْتَبانانَہ

قلتبان (رک) كی مانند ، دیوث كی طرح ۔

شَرْعی قَلْتَبان

(کنایتاً) نکاح پڑھانے والا قاضی

قُرْبان

جو کسی اچھے مقصد کے معنی خیز نتیجہ کے لیے قربان ہو جائے، نثار، فدا

قَلْبانَہ

ایک راگ جو امیر خسرو نے عربی اور ہندی كی آمیزش سے بنایا، قوالی كا ایک انداز

قُلابَہ

رک : قُلّاب

قُلْبا

پانی كا سوتا یا چشمہ ۔

قُلّابَہ

قُلْبَہ

ہل

قُربان کِیا

نفرت اور حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

قَرْطَبان

دَیوَث، کُٹنا، بھڑوا

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

مَیں قُربان

میں صدقے، میں واری

قُرْبان کَرُوں

(کوسنا) صدقے کروں ، ذبح کروں ؛ آگ لگاؤں ، ملیامیٹ کروں ، چولھے میں دوں ، قربان کا بکرا بناؤں.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْتَبان کے معانیدیکھیے

قَلْتَبان

qaltabaan•क़ल्तबान

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

قَلْتَبان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص، جس كی بیوی بدكارہو اور وہ جان بوجھ كر روک ٹوک نہ كرے یا اسے دوسروں كے پاس بھیجے، بھڑوا، دیّوث

Urdu meaning of qaltabaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs, jis kii biivii badkaar ho aur vo jaanbuujh kar rok Tok na kare ya use duusro.n ke paas bheje, bha.Dvaa, diiXyos

English meaning of qaltabaan

Noun, Masculine

  • one who connives at his wife's intercourse with other men, a wittol, a cuckold, a pimp, a scoundrel

क़ल्तबान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह निर्लज्ज मनुष्य जो अपनी स्त्री को पर-पुरुष के पास जाने दे, भगभोजी, स्त्री की कमाई खानेवाला, भेंड़ आ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلْتَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلْتَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone