تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیماغ" کے متعقلہ نتائج

قَیماغ

ملائی ، بالائی ، سر شیر.

قِیمَہ

کٹا ہوا گوشت، ریزہ زیزہ کیا ہوا گوشت، جس سے کباب، کوفتے اور بعض دوسرے سالن اور کھانے تیار کیے جاتے ہیں

قِیما

رک : قیمہ

قَیماز

لونڈی، باندی، کنیز، خدمت گار عورت

قِلماغ

رک : قلماق .

قیماق

بالائی، سرشیر، ملائی، دودھ پر پڑنے والی بالائی سطح

قِیمَت

زر کی وہ مقدار جو کسی شے کے بدلے میں دی جائے، مول، دام، بھاؤ، نرخ

قِیمْتی

زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

قَومَہ

نماز کا ایک رکن، نماز میں رکوع کے بعد کھڑا ہونا

قَیامی

استحکام، مضبوطی، استواری، ثابت قدمی

قَوِیمَہ

سیدھی، درست

قَسِیمَہ

मुश्क का नाफ़ा ।।

قایَمَہ

(اقلیدس) ۹۰ درجے کا زاویہ ، سیدھی لکیر جو دوسری لیکر پر قائم ہوکر دونوں زاویے برابر بناوے.

قَما

تیز دھار کا خنجر نما ہتھیار

قِیمہ کرنا

کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا، تلوار سے کچلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیماغ کے معانیدیکھیے

قَیماغ

qaimaaG•क़ैमाग़

  • Roman
  • Urdu

قَیماغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملائی ، بالائی ، سر شیر.

Urdu meaning of qaimaaG

  • Roman
  • Urdu

  • milaa.ii, baalaa.ii, sar sher

क़ैमाग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मलाई, बालाई, दूध का ऊपर का हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیماغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیماغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone