تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیدَک" کے متعقلہ نتائج

قَیدَک

قیدق، نتھی، کاغذ کو باندھنا

قَیدَق

طبلق ، کاغذی بندھن ، دستۂ کاغذ نیز طبلق باندھنے کا فیتہ وغیرہ.

قَید

اسیری

قَیدی

اسیر، محبوس، مقیّد

قَیدَن

اسیر عورت ، قیدی عورت.

کُوْدَکاں

بچے، لڑکے

کَودَکیْ

کودک ہونا، لڑکپن، بچپن، طفولیت، بالپن

کُدَکّے

کُدَ کّا (رک) کی جمع : کد کڑے تراکیب میں مستعمل

قَنْدَک

دھندلی لالٹین جو چور استعمال کرتے ہیں.

کودَک

لڑکا، بچہ، طفل، نوعمر، چھوٹا بچہ، طفلک، نابالغ لڑکا

کھادَک

کھانے والا، قرض لینے والا، استعمال کرنے والا، مقروض

کَودَک مِزاج

طفلانہ مزاج، بچّے سسی طبیعت، جس کے مزاج میں بچپن ہو

کُدَکّے مارْنا

بچوں کا اُچھلنا کودنا ، اُچھل کود کرنا .

کَودَکِ ناداں

ناسمجھ بچّہ ، کم عقل بچّہ ، کم فہم بچّہ .

کھادک کھادی

کھانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیدَک کے معانیدیکھیے

قَیدَک

qaidak•क़ैदक

وزن : 22

دیکھیے: قَیدَق

  • Roman
  • Urdu

قَیدَک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قیدق، نتھی، کاغذ کو باندھنا

Urdu meaning of qaidak

  • Roman
  • Urdu

  • kaidak, natthii, kaaGaz ko baandhnaa

English meaning of qaidak

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • staple

क़ैदक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नत्थी, फ़ाइल

قَیدَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیدَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیدَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone