تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم پُھونک پُھونک کے اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

قَدَم پُھونک پُھونک کے اُٹھانا

(کسی کام میں) بہت احتیاط سے کام لینا ، بہت سنجیدگی اور متانت کے ساتھ برتاؤ کرنا .

قَدَم پُھونک پُھونک کے رَکْھنا

رک : قدم پھونک پھونک کے اُٹھانا .

پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا

بہت احتیاط کرنا

پُھونک کَرْ قَدَم رَکْھنا

رک : پھون٘ک پھون٘ک کر پان٘و / قدم رکھنا۔

قَدَم پُھونک کَر رَکْھنا

پھونک پھونک کر قدم رکھنا ، سوچ سمجھ کر قدم رکھنا ، خوف و خطر کی وجہ سے احتجاج برتنا .

پاؤں پُھونک کے رَکْھنا

احتیاط کرنا، احتیاط سے کام لینا، سوچ سمجھ کر کام لینا

پاؤں پُھونک کے دَھرْنا

احتیاط کرنا، احتیاط سے کام لینا، سوچ سمجھ کر کام لینا

جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا

دولھا دلھن کو جن٘گل میں لے جا کر جھاڑ کے تلے پھیرے کر دینا ؛ دنیا کی رسم و راج کی پروا کیے بغیر سادگی سے بیاہ کردینا ؛ خوب دیکھ بھال کے شادی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم پُھونک پُھونک کے اُٹھانا کے معانیدیکھیے

قَدَم پُھونک پُھونک کے اُٹھانا

qadam phuu.nk-phuu.nk ke uThaanaaक़दम फूँक-फूँक के उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَدَم پُھونک پُھونک کے اُٹھانا کے اردو معانی

  • (کسی کام میں) بہت احتیاط سے کام لینا ، بہت سنجیدگی اور متانت کے ساتھ برتاؤ کرنا .

Urdu meaning of qadam phuu.nk-phuu.nk ke uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kaam men) bahut ehtiyaat se kaam lenaa, bahut sanjiidgii aur mitaanat ke saath bartaa.o karnaa

क़दम फूँक-फूँक के उठाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी काम में) बहुत एहतियात से काम लेना, बहुत संजीदगी और मितानत के साथ बरताव करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدَم پُھونک پُھونک کے اُٹھانا

(کسی کام میں) بہت احتیاط سے کام لینا ، بہت سنجیدگی اور متانت کے ساتھ برتاؤ کرنا .

قَدَم پُھونک پُھونک کے رَکْھنا

رک : قدم پھونک پھونک کے اُٹھانا .

پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا

بہت احتیاط کرنا

پُھونک کَرْ قَدَم رَکْھنا

رک : پھون٘ک پھون٘ک کر پان٘و / قدم رکھنا۔

قَدَم پُھونک کَر رَکْھنا

پھونک پھونک کر قدم رکھنا ، سوچ سمجھ کر قدم رکھنا ، خوف و خطر کی وجہ سے احتجاج برتنا .

پاؤں پُھونک کے رَکْھنا

احتیاط کرنا، احتیاط سے کام لینا، سوچ سمجھ کر کام لینا

پاؤں پُھونک کے دَھرْنا

احتیاط کرنا، احتیاط سے کام لینا، سوچ سمجھ کر کام لینا

جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا

دولھا دلھن کو جن٘گل میں لے جا کر جھاڑ کے تلے پھیرے کر دینا ؛ دنیا کی رسم و راج کی پروا کیے بغیر سادگی سے بیاہ کردینا ؛ خوب دیکھ بھال کے شادی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم پُھونک پُھونک کے اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم پُھونک پُھونک کے اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone