تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

پہلو پر

۱. رخ پر، بل پر، مدد پر، کمک پر، حمایت پر.

پَہْلُو پَر آنا

۔انداز اختیار کرنا۔ روِش اختیار کرنا۔ ؎

پَہْلُو پَر آنا

انداز اختیار کرنا، روش اختیار کرنا، آمادہ ہونا، راضی ہونا.

پَہْلُو پَر نَہ آنا

کہا نہ ماننا، راضی نہ ہونا.

پَہْلُو پَر ہے

وہ اس کی حمایت میں ہے، وہ اس کے بل پر ہے، وہ اس کے رخ پر ہے، کمک پر ہے.

پَہْلُو پَیدا ہونا

رخ نکلنا، صورت نکلنا.

پُھول پَڑے

(بددعائیہ کلمہ) آگ لگے، تباہ برباد ہو

پَھیل پَڑْنا

بے تکلف ہونا، دھرنا، طمع کرنا، زیادہ مان٘گنا، حد سے بڑھنا

پُھول پَڑْنا

شرارہ گرنا ، آگ لگنا .

پُھول پَڑھانا

پھول پر (محبت نفرت وغیرہ کے) عمل کا دم کرانا ؛ سوم کی فاتحہ پڑھانا .

پُھل پَیرا

رک : پاموز ، وہ پرند جن کے پنجوں پر پر نکلے ہوئے ہوں .

قَبْر پَر پُھول چَڑھانا

عقیدت کے طور پر قبر پر پھول ڈالنا.

جِس دَرَخْت پَر پَھل کھانے چَڑْھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں

رک : جس درخت کے سائے میں الخ .

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر چَڑھانا

مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

سَنْتوکھ کَڑْوا پَر پَھل مِیٹھا ہوتا ہے

صبر گو تلخ ہوتا ہے اسکا پھل مِیٹھا ہوتا ہے.

تُرْبَت پَر پُھول چَڑھانا

بزرگوں کی قبر پر تعظیماً پھول رکھنا

تُرْبَت پَر پُھولوں کی چادَر چَڑھانا

میت کی قبر کو تعظیماً پھولوں کی چادر یا خالی چادر سے ڈھانکنا

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا

مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

پیڑ پَھل ہی سے پَہچانا جاتا ہے

a man is known by his deed

پیڑ پَھل سے ہی پَہْچانا جاتا ہے

انسان کی باتوں سے معلوم ہوجاتا ہے کہ شریف ہے کہ کمینہ

ہاتھ پَیر پُھول جانا

رک : ہاتھ پاؤں پھولنا ۔

پھولوں کے بِستر پَر سونا

آرام کی زندگی بسر کرنا

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا کے معانیدیکھیے

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا

qabr par phuulo.n kii chaadar Daalnaaक़ब्र पर फूलों की चादर डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا کے اردو معانی

  • مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

Urdu meaning of qabr par phuulo.n kii chaadar Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n me.n pairo.n kii qabr par urs ke din ya marde kii qabr par phuulo.n ko chaadar kii shakl me.n guu.ndh kar Daalte hai.n

क़ब्र पर फूलों की चादर डालना के हिंदी अर्थ

  • मुस्लमानों में पीरों की क़ब्र पर मेले के दिन या मुर्दे की क़ब्र पर फूलों को चादर की शक्ल में गूँध कर डालते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پہلو پر

۱. رخ پر، بل پر، مدد پر، کمک پر، حمایت پر.

پَہْلُو پَر آنا

۔انداز اختیار کرنا۔ روِش اختیار کرنا۔ ؎

پَہْلُو پَر آنا

انداز اختیار کرنا، روش اختیار کرنا، آمادہ ہونا، راضی ہونا.

پَہْلُو پَر نَہ آنا

کہا نہ ماننا، راضی نہ ہونا.

پَہْلُو پَر ہے

وہ اس کی حمایت میں ہے، وہ اس کے بل پر ہے، وہ اس کے رخ پر ہے، کمک پر ہے.

پَہْلُو پَیدا ہونا

رخ نکلنا، صورت نکلنا.

پُھول پَڑے

(بددعائیہ کلمہ) آگ لگے، تباہ برباد ہو

پَھیل پَڑْنا

بے تکلف ہونا، دھرنا، طمع کرنا، زیادہ مان٘گنا، حد سے بڑھنا

پُھول پَڑْنا

شرارہ گرنا ، آگ لگنا .

پُھول پَڑھانا

پھول پر (محبت نفرت وغیرہ کے) عمل کا دم کرانا ؛ سوم کی فاتحہ پڑھانا .

پُھل پَیرا

رک : پاموز ، وہ پرند جن کے پنجوں پر پر نکلے ہوئے ہوں .

قَبْر پَر پُھول چَڑھانا

عقیدت کے طور پر قبر پر پھول ڈالنا.

جِس دَرَخْت پَر پَھل کھانے چَڑْھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں

رک : جس درخت کے سائے میں الخ .

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر چَڑھانا

مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

سَنْتوکھ کَڑْوا پَر پَھل مِیٹھا ہوتا ہے

صبر گو تلخ ہوتا ہے اسکا پھل مِیٹھا ہوتا ہے.

تُرْبَت پَر پُھول چَڑھانا

بزرگوں کی قبر پر تعظیماً پھول رکھنا

تُرْبَت پَر پُھولوں کی چادَر چَڑھانا

میت کی قبر کو تعظیماً پھولوں کی چادر یا خالی چادر سے ڈھانکنا

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا

مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

پیڑ پَھل ہی سے پَہچانا جاتا ہے

a man is known by his deed

پیڑ پَھل سے ہی پَہْچانا جاتا ہے

انسان کی باتوں سے معلوم ہوجاتا ہے کہ شریف ہے کہ کمینہ

ہاتھ پَیر پُھول جانا

رک : ہاتھ پاؤں پھولنا ۔

پھولوں کے بِستر پَر سونا

آرام کی زندگی بسر کرنا

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone