تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْقات" کے متعقلہ نتائج

قَبْقات

کھڑاؤں، لکڑی کی پٹے دار چپّل

قَبات

ایک قسم کا قیمتی کپڑا.

قبقاب

لکڑی کا کھڑاؤں، لکڑی کا بنا ہوا پاؤ پوش

قَبَا

اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن

قَہْقَہَہ

کھلکھلا کر ہنسنا، زور کی ہنسی، قہ قہ کی آواز نکالنا، ٹھٹا، ٹھہاکا

قَہْقَہے

قہقہہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

قَہْقَہا

قَبْضہ

تلوار کی موٹھ، لوہے کا ٹکڑا جس سے لکڑی کے دو حصوں کو جوڑتے ہیں تاکہ کھل اور بند ہو سکے، اختیار، بازو، بس

قِبْلَہ

کوئی بھی سامنے کی چیز

قَشْقا

رک : قشقہ.

قَشْقَہ

۱. پیشانی پر صندل یا زعفران کے دو نشانات ، ٹیکا ، تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں.

قَشْقہ

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

قُبْلَہ

चुंबन, बोसा, चूमा।

قَبِلَہ

بیوی ، جورو.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْقات کے معانیدیکھیے

قَبْقات

qabqaat•क़ब्क़ात

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قَبْقات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھڑاؤں، لکڑی کی پٹے دار چپّل
  • مہرا، جس سے کاغذ یا کپڑے کو چمکاتے ہیں، کپڑے پر پھیرنے کا مہرہ

Urdu meaning of qabqaat

  • Roman
  • Urdu

  • kha.Daa.uun, lakk.Dii kii paTTedaar chappal
  • mohraa, jis se kaaGaz ya kap.De ko chamkaate hain, kap.De par pherne ka mohraa

क़ब्क़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खड़ाऊँ, लकड़ी की पट्टेदार चप्पल
  • मोहरा, जिससे काग़ज़ या कपड़े को चमकाते हैं, कपड़े पर फेरने का मोहरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone