تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانُون بَگھارْنا" کے متعقلہ نتائج

قانُون بَگھارْنا

موقع بے موقع بات بات پر بلاوجہ قانون کا حوالہ دینا ، خواہ مخواہ حجّت نکالنا ، بلا ضرورت دلیلیں لانا ، بے ضرورت تکرار کرنا ، فضول بحث ومباحثہ کرنا.

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قانُون بَگھارْنا کے معانیدیکھیے

قانُون بَگھارْنا

qaanuun baghaarnaa•क़ानून बघारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قانُون بَگھارْنا کے اردو معانی

  • موقع بے موقع بات بات پر بلاوجہ قانون کا حوالہ دینا ، خواہ مخواہ حجّت نکالنا ، بلا ضرورت دلیلیں لانا ، بے ضرورت تکرار کرنا ، فضول بحث ومباحثہ کرنا.

Urdu meaning of qaanuun baghaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa be mauqaa baat baat par bilaavjah qaanuun ka havaala denaa, KhvaahmaKhvaah hujjat nikaalnaa, bala zaruurat daliile.n laanaa, be zaruurat takraar karnaa, fuzuul behas vambaahsaa karnaa

क़ानून बघारना के हिंदी अर्थ

  • समय-असमय बात-बात पर अकारण क़ानून का हवाला देना, बिना कारण बहस निकालना, अनावश्यक रूप से तर्क लाना, बिना ज़रूरत दोहराव करना, व्यर्थ तर्क-वितर्क करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قانُون بَگھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قانُون بَگھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone