تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا" کے متعقلہ نتائج

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں کے تَلے سے زَمِین نِکَل گَئی

دہشت ، خوف یا بُری خبر کے سننے سے سخت گھبراہٹ ہوئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا کے معانیدیکھیے

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

qadmo.n ke tale aa.nkhe.n bichhaanaaक़दमों के तले आँखें बिछाना

  • Roman
  • Urdu

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا کے اردو معانی

  • بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

Urdu meaning of qadmo.n ke tale aa.nkhe.n bichhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut taaziim-o-takriim karnaa, aa.o bhagat karnaa

क़दमों के तले आँखें बिछाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ताज़ीम-ओ-तकरीम करना, आओ-भगत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں کے تَلے سے زَمِین نِکَل گَئی

دہشت ، خوف یا بُری خبر کے سننے سے سخت گھبراہٹ ہوئی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone