تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِم رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

قائِم رَکھنا

keep up, keep in place, preserve, make good, uphold

کام رَکْھنا

اہمیت رکھنا، مشکل، دشوار یا بڑا کام ہونا

نَظَر قائِم رَکھنا

نظر بھر دیکھنا، نظر بھر کے دیکھنا، توجہ رکھنا

بَھرَم قائِم رَکھنا

Save one's face.

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ قائِم رَکھنا

اپنی غلط بات پر اَڑے رہنا ۔

رابِطَہ قائِم رَکْھنا

تعلق باقی رکھنا، میل ملاپ رکھنا، متوصل رہنا، منسلک رہنا

ساکھ قائِم رَکْھنا

اعتماد یا بھروسا رکھنا ، اعتماد ہونا ؛ اپنا اعتبار زائل نہ ہونے دینا.

نَماز قائِم رَکْھنا

باقاعدہ نماز پڑھتے رہنا نیز اور دیگر تمام شرائط کے ساتھ نماز کا اہتمام کرنا ۔

لَمْبَر سابِق میں قائِم رَکْھنا

رجسٹر میں دوبارہ درج کرنا

رِشْتَہ قائِم رَکْھنا

تعلق برقرار رکھنا ، باہم ربط باقی رکھنا.

کام سے کام رَکْھنا

اپنے کام سے تعلق رکھنا، دوسرے کے کام سے غرض نہ رکھنا، دخل اندازی نہ کرنا

اَپْنے کام سے کام رکھنا

اپنے مطلب سے غرض رکھنا، یکسو ہو کر کام کرنا، اپنے مشغلے سے لگے رہنا

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا

اپنا بھَلا چاہنا چاہے کوئی مرے یا جئے

قایَم رَکْھنا

برقرار رکھنا ، سلامت رکھنا ، بدستور رکھنا .

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِم رَکھنا کے معانیدیکھیے

قائِم رَکھنا

qaa.im rakhnaa•क़ाइम रखना

English meaning of qaa.im rakhnaa

  • keep up, keep in place, preserve, make good, uphold

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِم رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِم رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone