تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاعِدَگی" کے متعقلہ نتائج

قاعِدَگی

قاعدہ ہونا ، قاعدے کے مطابق ہونا (مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).

بے قاعِدَگی

قاعدے کے برخلاف بات یا کام، بے ترتیبی، بے ضابطگی

قاعِدی

اساسی ، بنیادیں ، زریں.

کاہِیدْگی

دبلا پن، لاغری، کمزوری

کاوِیدَگی

کُھدائی ، کھودنے کا کام یا پیشہ.

قادِری

مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

قاعِدَہ

اصول

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قَواعِدی

صرفی نحوی ، قواعدِ لسانی سے متعلق ، قواعد سے منسوب.

قَلادَری

رن٘گین دھاری دار ریشمی كپڑے سے بنا ہوا ۔

قُعُودی

ایک جگہ بیٹھ كر كیا جانے والا (كام) یا گزارا جانے والا (وقت) ؛ كاہلانہ .

قَنّادی

مٹھائی ، شیرینی .

قاعِدے

قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

قاعِدا

قَہّاری

قہر، قاہری، مغلوب رکھنے کی قوت، قہاریت

اردو، انگلش اور ہندی میں قاعِدَگی کے معانیدیکھیے

قاعِدَگی

qaa'idagii•क़ा'इदगी

  • Roman
  • Urdu

قاعِدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قاعدہ ہونا ، قاعدے کے مطابق ہونا (مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).

Urdu meaning of qaa'idagii

  • Roman
  • Urdu

  • qaaydaa honaa, qaaade ke mutaabiq honaa (murakkabaat me.n bataur juzo-e-dom mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاعِدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاعِدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone