تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاعِدَہ" کے متعقلہ نتائج

قاعِدَہ

اصول

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدَہ آنا

طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ بَنانا

اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا

دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا

قاعِدَہ مُقَرَّر کَرنا

make rule, regulate

قاعِدَہ نِکَلنا

طریقہ نکلنا، انداز نکلنا

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

قاعِدَہ باندْھنا

دستور ٹھہرانا، ضابطہ بنانا، دستورالعمل بنانا، عادت ڈالنا

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

اَدَب قاعِدَہ

طور طریقے، دستور اور قاعدے (بیشتر تہذیب اور شائستگی کے متعلق)

تَرْسِیمی قاعِدَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

ثِقْلی قاعِدَہ

(کیمیا) کسی چیز کی کمیت معلوم کرنے کا ایک طریقہ جس میں اس شیز کو پہلے کسی معلوم ترکیب کی چیز میں تبدیل کرکے صحیح طور پر تول لیا جاتا ہے پھر اس وزن سے جزو مطلوب کی مقدار معلوم ہو سکتی ہے

نَحْوی قاعِدَہ

علم کلام کا اصول اور ضابطہ

بَغْدادی قاعِدَہ

حروف تہجی کی ابتدائی کتاب برصغیر میں جو قرآن شریف شروع کرنےسے پہلے عموماْ بچوں کو پڑھائی جاتی ہے

جَنگی قاعِدَہ

فوجی قواعد و ضوابط.

بے قاعِدَہ

بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

خِلافِ قاعِدَہ

قاعدہ کے خلاف، طریقہ اور عادت کے برعکس، اصول کے خلاف، قانون کے خلاف، غیرقانونی

حَسْبِ قاعِدَہ

عام طریقے کے اتباع میں، رواجاً، قانون کے مطابق، قاعدہ کے اعتبار سے

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قاعِدَہ کے معانیدیکھیے

قاعِدَہ

qaa'edaक़ा'एदा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

قاعِدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طرز ، طریقہ ، ڈھن٘گ. قانون ، آئین ، ضابطہ. قرینہ ، سلیقہ ،
  • (فقہ) نماز میں دو رکعت کے بعد خاص طریقے سے دو زانو بیٹھنا (چار رکعت والی نماز میں پہلے قاعدہ کو قاعدۂ اولیٰ کہتے ہیں اور چار رکعت کے عبد کے قاعدۂ کو قاعدۂ آخر کہتے ہیں).
  • (مجازاً) کسی بھاری چیز کو حرکت دیتے وقت بیرم کے نیچے رکھی جانے والی سخت چیز.
  • (معماری) بیٹھک ، کرسی ، پایہ.
  • (ہندسہ) وہ خط جس پر عمود ، مثلث یا شکل متوازی الاضلاع واقع ہو .
  • ادب ، احترام (قدیم) .
  • بچوں کو بڑھاپے کی ابتدائی کتاب جس میں حروف تہجی اور ان کے آسان مرکبات درج ہوتے ہیں ، ابتدائی کتاب.
  • بنیاد ، نیو ، جڑ. پین٘دا ، تلا.
  • خصلت ، عادت ، طریقہ.
  • گُر ، سوال حل کرنے کا آسان طریقہ.
  • . (نباتیات ؛ حیوانیات) وہ آخری حصّہ جہاں کوئی عضویہ تنے سے جڑا ہوتا ہے ، جوڑ ، پیندی.

Urdu meaning of qaa'eda

  • Roman
  • Urdu

English meaning of qaa'eda

Noun, Masculine

  • custom, habit, manner, system, base of a triangle
  • base, foundation, pedestal
  • primer, i.e. the first book that teaches alphabet to children
  • rule, law, system, formula, rules of grammar
  • surface, lower part of anything

क़ा'एदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई काम करने का अच्छा और व्यव स्थित या शिष्ट-सम्मत ढंग, प्रकार, प्रणाली या रीति। सलीका। जैसे-हर काम कायदे से होना चाहिए।
  • चीजें आदि रखने का अच्छा और व्यवस्थित क्रम या ढंग। करीना। जैसे-सब चीजें कायदे से कमरे में रखी थीं।
  • मौलिक, संविधान, रस्म, क़ानून, उर्दू की पहली पुस्तक
  • तौर-तरीका; ढंग; रीति-रिवाज; दस्तूर; चाल
  • नियम, उसूल, सिद्धांत, नज़रीयः, विधि, पद्धति, तरीक़ा, बच्चों के पढ़ने की अलिफ़ बे की पुस्तक ।।

قاعِدَہ کے مترادفات

قاعِدَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاعِدَہ

اصول

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدَہ آنا

طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ بَنانا

اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا

دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا

قاعِدَہ مُقَرَّر کَرنا

make rule, regulate

قاعِدَہ نِکَلنا

طریقہ نکلنا، انداز نکلنا

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

قاعِدَہ باندْھنا

دستور ٹھہرانا، ضابطہ بنانا، دستورالعمل بنانا، عادت ڈالنا

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

اَدَب قاعِدَہ

طور طریقے، دستور اور قاعدے (بیشتر تہذیب اور شائستگی کے متعلق)

تَرْسِیمی قاعِدَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

ثِقْلی قاعِدَہ

(کیمیا) کسی چیز کی کمیت معلوم کرنے کا ایک طریقہ جس میں اس شیز کو پہلے کسی معلوم ترکیب کی چیز میں تبدیل کرکے صحیح طور پر تول لیا جاتا ہے پھر اس وزن سے جزو مطلوب کی مقدار معلوم ہو سکتی ہے

نَحْوی قاعِدَہ

علم کلام کا اصول اور ضابطہ

بَغْدادی قاعِدَہ

حروف تہجی کی ابتدائی کتاب برصغیر میں جو قرآن شریف شروع کرنےسے پہلے عموماْ بچوں کو پڑھائی جاتی ہے

جَنگی قاعِدَہ

فوجی قواعد و ضوابط.

بے قاعِدَہ

بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

خِلافِ قاعِدَہ

قاعدہ کے خلاف، طریقہ اور عادت کے برعکس، اصول کے خلاف، قانون کے خلاف، غیرقانونی

حَسْبِ قاعِدَہ

عام طریقے کے اتباع میں، رواجاً، قانون کے مطابق، قاعدہ کے اعتبار سے

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاعِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاعِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone