تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیاز کے سے چِھلکے اُدھیڑ کے رَکھ دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیاز کے سے چِھلکے اُدھیڑ کے رَکھ دینا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پیاز کے سے چِھلکے اُدھیڑ کے رَکھ دینا کے اردو معانی
- ۔(عو) بُری گت بنانا۔ برا بھلا کہنا۔ خدا کی شان دیکھو خبردار ایسی بات ہمارے سامنے نہ کہنا نہیں تو مجھ سے برا کوئی نہیں پیاز کے سے چھلکے ادھیڑ کے رکھ دوں گی۔
Urdu meaning of pyaaz ke se chhilke udhe.D ke rakh denaa
- Roman
- Urdu
- ۔(o) burii gati banaanaa। buraa bhala kahnaa। Khudaa kii shaan dekho Khabardaar a.isii baat hamaare saamne na kahnaa nahii.n to mujh se buraa ko.ii nahii.n pyaaz ke se chhilke udhe.D ke rakh duungii
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِدَھر کی دُنیا اُدَھر کر دینا
انقلاب برپا کردینا، قیامت مچادینا، ہلچل ڈال دینا (بیشتر دعوے اور ضد کے مووقع پرمستعمل.
اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا
جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔
اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا
جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).
اِدَھر کی نَہ اُدھر کی، یہ بَلا کِدھَر کی
ایک غیر متوقع آفت، بلائے ناگہانی ہے، کوئی نہیں پوچھتا، کسی قابل نہیں ہے
ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے
ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے
ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ ننگی ہوتی ہے
ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے
دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار
تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .
ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا
ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔
نَہ اِدَھر کا ، نَہ اُدَھر کا
(جب کوئی کسی بات پر راضی نہ ہو تو کہتے ہیں) کسی طرح قرار نہیں ؛ کسی بات پر راضی نہیں
زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے
زیور دولتمندوں کے لیے زِینت کا باعث اور غریبوں کا سہارا ہے.
نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے رَہے نَہ اُدَھر کے رَہے
ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا
آپ کے مُنھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار
امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے
امیر کا اُگال غریب کا آدھار
وہ چیز جو امیر آدمی کے لئے بیکار ہوتی ہے وہی ایک غریب آدمی کے لئے کارآمد ہوتی ہے
امیر کا اُگال، غریب کا ادھار
وہ چیز جو امیر آدمی کے لئے بیکار ہوتی ہے وہی ایک غریب آدمی کے لئے کارآمد ہوتی ہے
تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار
۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔
پیاز کے سے چِھلکے اُدھیڑ کے رَکھ دینا
۔(عو) بُری گت بنانا۔ برا بھلا کہنا۔ خدا کی شان دیکھو خبردار ایسی بات ہمارے سامنے نہ کہنا نہیں تو مجھ سے برا کوئی نہیں پیاز کے سے چھلکے ادھیڑ کے رکھ دوں گی۔
گُھونسوں کا اُدھار کیا
گُھون٘سوں میں مارنے کی جگہ فوراً مارنا چاہے توقف اچھا نہیں ، انتقام فوراً لینا چاہیے ، جرم کی سزا فوراً ملنی چاہیے .
گُھونسوں کا کیا اُدھار
گُھون٘سوں میں مارنے کی جگہ فوراً مارنا چاہے توقف اچھا نہیں ، انتقام فوراً لینا چاہیے ، جرم کی سزا فوراً ملنی چاہیے .
کیا اُدھار کی ماں مَری ہے
لین دین کا دستور دُنیا سے اُٹھ نہیں گیا ہے، تم نہیں دو گے تو دوسرے سے لیں گے، اس موقع پر مستعمل جب کوئی قرض دینے میں حیلہ حوالہ کرتا ہے
رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار
ایسی چیز کے متعلق کہتے جو مالدار کے لیے زیب و زیبائش اور غیرب کے لیے برے وقت کا سہارا ہو.
جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار
ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .
اُدَھار کَھانا اور پُھوس کا تاپْنا بَرابَر ہَے
قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
bar (of iron), spit
[ Daniyal ne salakh ko hath ke zor se tedha kar diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, coloured
[ Ghar ki tamir ke baad zeb-o-zeenat ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttasil
मुत्तसिल
.مُتَّصِل
joined, contiguous, adjoining, near
[ Jab shaam age badhi to main muttasil kamre mein rone ke liye chali gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahriir
तहरीर
.تَحْرِیر
writing
[ Ustad ne talib-e-ilm ki khush-khat tahrir dekh kar usko shabashi di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
unsiyyat
उंसिय्यत
.اُنْسِیَّت
feeling of kindness due to familiarity, love, affection
[ Prabhavati Devi aur Kamala Nehru mein bahut unsiyat thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razaa-kaaraana
रज़ा-काराना
.رَضا کارانَہ
voluntarily
[ School mein bachchon ne razakarana taur par paude lagaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qubuuliyat
क़ुबूलियत
.قُبُولِیَت
approbation, liking
[ Agar insan narmi se bat kare, to har jagah us insan ko qubuliyat aur izzat milti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پیاز کے سے چِھلکے اُدھیڑ کے رَکھ دینا)
پیاز کے سے چِھلکے اُدھیڑ کے رَکھ دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔