تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیاس بُجھانا" کے متعقلہ نتائج

پِیاس بُجھانا

تشنگی دور کرنا، پانی کی خواہش پوری کرنا

عِلْم کی پِیاس بُجھانا

علم حاصل کرنا ، علمی استعداد حاصل کرنا .

بُھوک پِیاس بُجھانا

مطمئن کرنا، ضرورت پوری کرنا

جِس چَشْمے کے پانی سے پِیاس بُجھانا اُسی میں زَہْر مِلانا

جس سے فائدہ حاصل کرے ، اسی کو نقصان پہن٘چائے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیاس بُجھانا کے معانیدیکھیے

پِیاس بُجھانا

pyaas bujhaanaaप्यास बुझाना

محاورہ

مادہ: پِیاس

  • Roman
  • Urdu

پِیاس بُجھانا کے اردو معانی

  • تشنگی دور کرنا، پانی کی خواہش پوری کرنا
  • خواہش پوری کرنا، آرزو پر لانا، ضرورت پوری کرنا
  • تسکین دینا، دلاسا دینا

Urdu meaning of pyaas bujhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tishnagii duur karnaa, paanii kii Khaahish puurii karnaa
  • Khaahish puurii karnaa, aarzuu par laanaa, zaruurat puurii karnaa
  • taskiin denaa, dilaasaa denaa

English meaning of pyaas bujhaanaa

  • to quench thirst
  • to satisfy a desire, to fulfill a wish

प्यास बुझाना के हिंदी अर्थ

  • प्यास दूर करना, पानी की इच्छा पूरी करना
  • कामना पूरी करना, आशा पूरी करना, ज़रूरत पूरी करना
  • तसल्ली देना, दिलासा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیاس بُجھانا

تشنگی دور کرنا، پانی کی خواہش پوری کرنا

عِلْم کی پِیاس بُجھانا

علم حاصل کرنا ، علمی استعداد حاصل کرنا .

بُھوک پِیاس بُجھانا

مطمئن کرنا، ضرورت پوری کرنا

جِس چَشْمے کے پانی سے پِیاس بُجھانا اُسی میں زَہْر مِلانا

جس سے فائدہ حاصل کرے ، اسی کو نقصان پہن٘چائے تو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیاس بُجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیاس بُجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone