تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوِٹیا" کے متعقلہ نتائج

پوِٹیا

حمال ، بوجھ اٹھانے والا ، قلی ، مزدور .

پوٹْیا

رک پوتھی (۳)

کَل پوٹِیا

کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے.

کاسْنی پوٹِیا

سفید کبوتر جس کے سینے کے پر اُودے ہوتے ہیں

کَج پُوٹِیا

۔(ھ) مذکر ایک قکسم کا کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے۔ ؎

نَک پوٹَیا

مرغ کی ایک قسم ۔

چِنَنگ پوٹیْا

رک : چننگ (۲) ، رک : چنگ .

چِنگ پوٹْیا

ایسا بٹیر جس کی تحریر جھالر اور کنٹھ سب سیاہ رن٘گ ہوں ان صفات کا بٹیر اچھی نسل کا وار خوب لڑاکو شمار ہوا ہے .

لَل پوٹِیا

کبوتر، جس کا پوٹا سرخ ہوتا ہے

پَٹْیا

مان٘گ، پٹی

پَٹْیَہ

پٹیت

پوٹا

تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .

پوٹھا

پوٹا (پرند کا)، پرندوں کا وہی تھیلی جس میں دانے اکٹھے رہتے ہیں

پِیٹِیا

پیٹ کے موافق غذا، روزانہ کی خشک خوراک

پُوٹھا

کتاب کی جلد، پٹھا، دفتی

اردو، انگلش اور ہندی میں پوِٹیا کے معانیدیکھیے

پوِٹیا

pviTyaa•प्विटया

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پوِٹیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حمال ، بوجھ اٹھانے والا ، قلی ، مزدور .

Urdu meaning of pviTyaa

  • Roman
  • Urdu

  • hammaal, bojh uThaane vaala, qulii, mazduur

प्विटया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बोझ उठाने वाला, क़ुली, मज़दूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوِٹیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوِٹیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone