تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹْیا" کے متعقلہ نتائج

پوٹْیا

رک پوتھی (۳)

پوِٹیا

حمال ، بوجھ اٹھانے والا ، قلی ، مزدور .

چِنگ پوٹْیا

ایسا بٹیر جس کی تحریر جھالر اور کنٹھ سب سیاہ رن٘گ ہوں ان صفات کا بٹیر اچھی نسل کا وار خوب لڑاکو شمار ہوا ہے .

کَل پوٹِیا

کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے.

کاسْنی پوٹِیا

سفید کبوتر جس کے سینے کے پر اُودے ہوتے ہیں

کَج پُوٹِیا

۔(ھ) مذکر ایک قکسم کا کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے۔ ؎

لَل پوٹِیا

کبوتر، جس کا پوٹا سرخ ہوتا ہے

چِنَنگ پوٹیْا

رک : چننگ (۲) ، رک : چنگ .

نَک پوٹَیا

مرغ کی ایک قسم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹْیا کے معانیدیکھیے

پوٹْیا

poTyaaपोटया

وزن : 212

موضوعات: شکار کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

پوٹْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک پوتھی (۳)
  • (کاشتکاری) گھٹیا گیہوں کی ایک قسم کا نام جو کسی قدر گولائی لئے ہوئے ہوتا ہے

صفت

  • (کند لا کشی) کندلے کا ابتدائی تارکھین٘چنے والا یعنی پاسے کو تارکی شکل میں لانے والا کاری گر

Urdu meaning of poTyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk pothii (३)
  • (kaashatkaarii) ghaTiyaa gehuu.n kii ek kism ka naam jo kisii qadar golaa.ii li.e hu.e hotaa hai
  • (kund la kushii) kund le ka ibatidaa.ii taar khiinchne vaala yaanii paase ko taarikii shakl me.n laane vaala kaariigar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوٹْیا

رک پوتھی (۳)

پوِٹیا

حمال ، بوجھ اٹھانے والا ، قلی ، مزدور .

چِنگ پوٹْیا

ایسا بٹیر جس کی تحریر جھالر اور کنٹھ سب سیاہ رن٘گ ہوں ان صفات کا بٹیر اچھی نسل کا وار خوب لڑاکو شمار ہوا ہے .

کَل پوٹِیا

کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے.

کاسْنی پوٹِیا

سفید کبوتر جس کے سینے کے پر اُودے ہوتے ہیں

کَج پُوٹِیا

۔(ھ) مذکر ایک قکسم کا کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے۔ ؎

لَل پوٹِیا

کبوتر، جس کا پوٹا سرخ ہوتا ہے

چِنَنگ پوٹیْا

رک : چننگ (۲) ، رک : چنگ .

نَک پوٹَیا

مرغ کی ایک قسم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone