تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوِرْوَہ" کے متعقلہ نتائج

پُوِرْوَہ

رک : پوروا (۲) .

پورْوا

پور (رک) کی تصغیر ، بندان٘گشت ، ان٘گلی کی پور .

پورْوا توڑْنا

جوڑ جوڑ توڑنا ، (مجازاً) ہڈی پسلی توڑنا ؛ پریشان کرنا .

پُورْوا اُڑانا

پوروا کاٹ ڈالنا ، زخمی کردینا .

پوروانچل

کسی ملک یا علاقہ کا مشرقی حصہ

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پُورَو

آگے ہونے والا ، سامنے ہونے والا ؛ پہلا ، اگلا ، سب سے اگلا ؛ مشرقی ؛ گذشتہ ، گزرا ہوا ؛ پیشتر ؛ مقدم ، پیشیں ، سابقہ ، اول ، پہلے کا ، ابتدائی .

پُورْیا

(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پورا

لکڑی کا ٹکڑا، کڑی، شہتیر

پورَہ

رک : پور (۱) ، پورا .

پوروں

پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ

پورْیا

چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوِرْوَہ کے معانیدیکھیے

پُوِرْوَہ

puvirva•पुविर्वा

وزن : 122

دیکھیے: پورْوا

  • Roman
  • Urdu

پُوِرْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پوروا (۲) .

Urdu meaning of puvirva

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha puurva (२)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوِرْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوِرْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone