تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتْرَک" کے متعقلہ نتائج

پُتْرَک

پتر، بیٹا

پَتْرَک

پتا ، پتوں کی لڑی ، پتوں کی قطار ؛ شاخ امن ؛ تیز پات ؛ رک : پتر بَھنگ .

جَتُو پُتْرَک

شطرنج کا مہرہ وغیرہ جس پر لاکھ لگی ہو

جِیو پُتْرَک

ایک پودا جس کے بیجوں سے مالائیں بنائی جاتی ہیں

پُتْرِکا

(ہندو) بیٹی، لڑکی، وہ لڑکی جس کی شادی اس وجہ سے کی جائے کہ اس کا بیٹا اپنے نانا کا کریا کرم کرے گا

پَتْرِکا

اخبار، پیغام، خبر

پُتْرِکا پُتْر

بیٹی کا بیٹا، نبیرہ، نواسا جو عدم موجودگی فرزند شاستر کی رو سے پوتے کے برابر حق دار ہوتا ہے

بَدْری پَتْرَک

ایک خوشبو کا نام، ایک خوشبو کا نام

پاتْرَک

وہ برتن جس میں بھیک مان٘گ کر رکھی جائے، بھاکاریوں کا بھیک مان٘گنے کا برتن، کاسۂ گدائی

پَتْرے

پتر ، پترا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَتَّرے

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْری

فولاد کا پتلا تار یا ٹکڑا .

پِتْرَو

سرپرست، پتر، باپ، پدر، ماں

پُتْری

لڑکی، بیٹی، کنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتْرَک کے معانیدیکھیے

پُتْرَک

putrak•पुत्रक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُتْرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چوہا جس کے کاٹنے سے بہت تکلیف اور ورم ہوتا ہے
  • دونے کا پودا
  • پتر، بیٹا
  • پتنگ

Urdu meaning of putrak

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chuuhaa jis ke kaaTne se bahut takliif aur varm hotaa hai
  • done ka paudaa
  • putr, beTaa
  • patang

English meaning of putrak

Noun, Masculine

  • a type of rat whose bite causes great pain and swelling
  • a kind of plant
  • son
  • kite

पुत्रक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का चूहा जिसके काटने से बहुत पीड़ा और सूजन होती है
  • पुत्र, बेटा
  • पतंग
  • दौने का पौधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتْرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتْرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone