تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُٹْکی پُرْنا" کے متعقلہ نتائج

پُٹْکی پُرْنا

(تار کشی) تار کا سرا بارے میں ڈالنا .

پُٹْکی پَڑْنا

غضب الٰہی یا مصیبت نازل ہونا، صدمہ پہن٘چنا، غارت ہونا، موت آنا

پُٹْلا

پشتارہ جس میں چیزیں بان٘دھتے ہیں

پُرْبی

مشرق سے متعلق، پربیا

پُرْہی

ہرجیوڑی نام کی جھاڑی جس کی پتیاں اور جڑ دواؤں کے طور پر کام آتی ہیں، دھاک جدوار، نربسی (ادرک سے ملتی جلتی خوشبودار جھاڑی)

پُھٹکی پَڑْنا

رک : پھٹکار پڑنا .

پَٹّی پَرا

وہ کبوتر جس کے اڑنے کے پر گر گئے ہوں

پَرْن پَٹی

پتوں کا دونا .

پَٹّا پَٹّی کا پَردَہ

۔ وہ پردہ جس میں مختلف رنگ کی پھول پتی یا سموسے بنے ہوں۔

چَٹا پَٹِّی پڑنا

کثرت سے موتیں ہونا، وبائےعام پھیلنا

عَقْل پَر پُٹکی پَڑنا

عقل جاتی رہنا، مَت ماری جانا

سَمَجھ پَر پُٹْ٘کی پَڑنا

خدا کی مار پڑنا ، خدا کا غضب نازل ہونا .

ہَمَہ پُرْسی

سب سے رائے دریافت کرنے کا عمل ، کسی سیاسی مسئلے پر عام لوگوں کی براہِ راست رائے لینے کا عمل ، استصوابِ رائے ، مراجعہ، ریفرنڈم ۔

حال پُرْسی

عیادت، دریافتِ حال، پرسشِ احوال، خیریت پُوچھنا

بِیمار پُرْسی

مریض کی عیادت، مریض کی حال چال لینے جانا، مریض کو دیکھنے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُٹْکی پُرْنا کے معانیدیکھیے

پُٹْکی پُرْنا

puTkii-purnaa•पुटकी-पुरना

  • Roman
  • Urdu

پُٹْکی پُرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (تار کشی) تار کا سرا بارے میں ڈالنا .

Urdu meaning of puTkii-purnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (taar kushii) taar ka siraa baare me.n Daalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُٹْکی پُرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُٹْکی پُرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone