تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْہی" کے متعقلہ نتائج

پُرْہی

ہرجیوڑی نام کی جھاڑی جس کی پتیاں اور جڑ دواؤں کے طور پر کام آتی ہیں، دھاک جدوار، نربسی (ادرک سے ملتی جلتی خوشبودار جھاڑی)

پَرْہیز

بیماری کی حالت میں یا کسی تکلیف کے پیدا ہو جانے یا کسی نقصان کے خوف سے کسی فعل یا چیز (خصوصاً کھانے پینے کی چیز) سے بچنا، احتراز، احتیاط، گریز، اجتناب، کنارہ کشی، منع کی ہوئی چیزوں سے بچنا، بیمار کا ان افعال یا چیزوں کو ترک کرنا جو اس کے واسطے مضر ہیں، بچاؤ، حفاظت، علیحدگی

پَرْہیز سَب سے اَچَّھا نُسْخَہ ہے

رک : پرہیز بڑی دوا ہے.

پَرْہیزی

پھیکا کھانا، بد مزہ کھانا، پرہیز سے منسوب، ایسا کھانا جو پرہیز کے مطابق ہو

پرہیز کرانا

بیمار کو اس کے موافق دوا غذا دینا

پَرہیز کرنا

بچنا، احتیاط کرنا

پَرْہیزِنْدَہ

पहेंज करनेवाला।

پَرْہیز ٹُوٹْنا

پرہیز توڑنا (رک) کا لازم.

پَرہیزی کھانا

بیمار کا کھانا

پَرْہیز توڑْنا

پرہیز موقوف کرنا، پرہیز ختم کرنا، بیمار کا پرہیزی غذا ترک کرنا، احتیاط ختم کرنا

پَرْہیزِیدَہ

जिस वस्तु का पहेंज हो।

پَرْہیز بَڑی دَوا ہے

بیماری میں پرہیز کرنا دوا کے برابر ہے.

پَرْہیزگار

برائیوں اور گناہوں سے بچنے والا، متقی، پارسا، صالح، بری باتوں سے بچنے والا

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

پرہیز علاج سے بہتر ہے، مرض میں پرہیز دوا سے بڑھ کر کام کرتا ہے، جب مریض پرہیز نہ کرے تو کہتے ہیں، پرہیز کرنے سے جب کسی کو فائدہ ہوتا ہے تو بھی کہتے ہیں

پَرْہیز بھی آدھا عِلاج ہے

پرہیز نصف بیماری کو کم کرتا ہے.

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

prevention is better than cure

پُر ہَیبَت

مہیب،خوف ناک، رعب و دبدبہ والا

پَرْہیزگاری

معصیت سے اجتناب، تقویٰ، پارسائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْہی کے معانیدیکھیے

پُرْہی

purhiiपुरही

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پُرْہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہرجیوڑی نام کی جھاڑی جس کی پتیاں اور جڑ دواؤں کے طور پر کام آتی ہیں، دھاک جدوار، نربسی (ادرک سے ملتی جلتی خوشبودار جھاڑی)

Urdu meaning of purhii

  • Roman
  • Urdu

  • harjiiv.Dii naam kii jhaa.Dii jis kii pattiyaa.n aur ju.D davaa.o.n ke taur par kaam aatii hain, dhaak jadvaar, narabsii (adrak se miltii jaltii Khushbuudaar jhaa.Dii

English meaning of purhii

Noun, Feminine

  • a kind of 'Harjevadi' grass his leaf and roots are used as herbal medicine) Cucurma or Amomum Zedoary, (fragrant grass similar to ginger)

पुरही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हरजेवड़ी नाम की झाड़ी जिसकी पत्तियां और जड़ औषधि के तौर पर काम आती हैं, धाक जदवार, नरबसी, (अद्रक से मिलती जलती सुगंधित झाड़ी)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرْہی

ہرجیوڑی نام کی جھاڑی جس کی پتیاں اور جڑ دواؤں کے طور پر کام آتی ہیں، دھاک جدوار، نربسی (ادرک سے ملتی جلتی خوشبودار جھاڑی)

پَرْہیز

بیماری کی حالت میں یا کسی تکلیف کے پیدا ہو جانے یا کسی نقصان کے خوف سے کسی فعل یا چیز (خصوصاً کھانے پینے کی چیز) سے بچنا، احتراز، احتیاط، گریز، اجتناب، کنارہ کشی، منع کی ہوئی چیزوں سے بچنا، بیمار کا ان افعال یا چیزوں کو ترک کرنا جو اس کے واسطے مضر ہیں، بچاؤ، حفاظت، علیحدگی

پَرْہیز سَب سے اَچَّھا نُسْخَہ ہے

رک : پرہیز بڑی دوا ہے.

پَرْہیزی

پھیکا کھانا، بد مزہ کھانا، پرہیز سے منسوب، ایسا کھانا جو پرہیز کے مطابق ہو

پرہیز کرانا

بیمار کو اس کے موافق دوا غذا دینا

پَرہیز کرنا

بچنا، احتیاط کرنا

پَرْہیزِنْدَہ

पहेंज करनेवाला।

پَرْہیز ٹُوٹْنا

پرہیز توڑنا (رک) کا لازم.

پَرہیزی کھانا

بیمار کا کھانا

پَرْہیز توڑْنا

پرہیز موقوف کرنا، پرہیز ختم کرنا، بیمار کا پرہیزی غذا ترک کرنا، احتیاط ختم کرنا

پَرْہیزِیدَہ

जिस वस्तु का पहेंज हो।

پَرْہیز بَڑی دَوا ہے

بیماری میں پرہیز کرنا دوا کے برابر ہے.

پَرْہیزگار

برائیوں اور گناہوں سے بچنے والا، متقی، پارسا، صالح، بری باتوں سے بچنے والا

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

پرہیز علاج سے بہتر ہے، مرض میں پرہیز دوا سے بڑھ کر کام کرتا ہے، جب مریض پرہیز نہ کرے تو کہتے ہیں، پرہیز کرنے سے جب کسی کو فائدہ ہوتا ہے تو بھی کہتے ہیں

پَرْہیز بھی آدھا عِلاج ہے

پرہیز نصف بیماری کو کم کرتا ہے.

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

prevention is better than cure

پُر ہَیبَت

مہیب،خوف ناک، رعب و دبدبہ والا

پَرْہیزگاری

معصیت سے اجتناب، تقویٰ، پارسائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone