تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتْک" کے متعقلہ نتائج

پُتْک

ہتھوڑا، جس سے لوہے کو کوٹتے پیٹتے ہیں

پَتَق

ایک قسم کا کپڑا جو اعلیٰ قسم کی پشم سے تیار کیا جاتا ہے ؛ بُھلالین ، فلالین ، بھوک ، تُسی ، پْرم نرم .

پَتْکا

رک : پٹکا ۔

پُتِّکا

۱. سفید دیمک جسے پُتلی جیسی شکل کی وجہ سے یہ نام دیا گیا ہے .

پَتْکی

چھوٹا برتن

پَتُکی

چھوٹا برتن

پَتکَت کِیڑا

پودوں کے پتوں کو چاٹنے والا کیڑا

پَتھِک

۱. مسافر ، راہ رو ، راہ کھانے والا، راہ بر .

پوتِک

ایک پھلی دار پیڑ جس کے بیج گول ہوتے ہیں اور بچے اس سے گولی کھیلتے ہیں

پوتَک

نوجوان جانور ؛ جوان پودا ، پنیری ؛ جوان آم ، نورس آم ؛ مکان کی بنیاد .

پاتُک

گرتے رہنے کا عادی، گرنے والا، جھکاؤ کی طرف مائل، پہاڑ کی ڈھال، ڈھلوا، جھرنا

پَتاک

جھنڈا ؛ علامت ، نشان ، پرچم ؛ خاص بڑی تعداد

پاتَک

پاپ، گناہ، قصور، جرم

پاتِک

سفید پتھر، جو مچھلی کے سر میں سے نکلتا ہے، سن٘گ ماہی، لاط :Delphinus gangeticus

پتے

پَتا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتْک کے معانیدیکھیے

پُتْک

putk•पुत्क

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پُتْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہتھوڑا، جس سے لوہے کو کوٹتے پیٹتے ہیں

Urdu meaning of putk

  • Roman
  • Urdu

  • hatho.Daa, jis se lohe ko kuuTte piiTte hai.n

English meaning of putk

Noun, Masculine

  • a hammer

पुत्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिस से लोहे को कूटते पीटते हैं, लोहा कूटने का हथौड़ा, घन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone