تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پتے" کے متعقلہ نتائج

پتے

پَتا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل ) .

پَتے کی

کسی حقیقت یا معلوم بات کی طرف اشارہ ، چبھتی ہوئی یا لگتی ہوئی (بات) ، راز یا حقیقت ظاہر کرنے والی .

پتّے کی کہنا

ایسی معقول بات (جو دوسرے کے ذہن میں نہ ہو یا اسے معلوم نہ ہو) کہنا .

پَتے پَر پَہُنچْنا

کسی نشان سے تلاش کرنا ، کسی نشان کے موافق کھوج لگانا .

پَتّے باز

چالاک، فریبی، دھوکا دینے والا، مکار

پِتّے دار

غُصیلا ، غصّے والا .

پَتّے بالے

کان میں پہننے کا ایک زیور جس میں ایک بالی میں پتے بنے ہوئے آویزاں ہوتے ہیں .

پَتّے لَگنا

خزاں کے بعد درختوں کے پتّے لگنا

پَتے کی بات

راز کی بات ، معاملے کی یا تہ کی حقیقت ، دور کی کوڑی ، کام کی بات .

پَتّے بازی

چالای ، فریب ، دھوکا ، مکاری .

پَتّے بالی

کان میں پہننے کا ایک زیور جس میں ایک بالی میں پتے بنے ہوئے آویزاں ہوتے ہیں .

پِتّے ماری

سخت محنت ، مشقت .

پَتے پَر آنا

کسی نشان سے تلاش کرنا ، کسی نشان کے موافق کھوج لگانا .

پَتّے کھولْنا

بھید ظاہر کرنا ، افشاے راز کرنا ، قلعی کھولنا ، عیب ظاہر کرنا .

پَتّے کھیلْنا

play cards

پَتّے پِرونا

تمباکو کے گیلے پتوں کو تاگے یا ستلی میں پرو کر عمدہ قسم کے سگار بنانے کے لیے تیار کرنا نیز تہ در تہ رکھنا .

پَتّے جَمانا

arrange cards in a pack to swindle the players

پَتّے نِکالْنا

۔ (عو) ۱۔ جاں نکالنا ۔۲۔ خوب سزا دینا۔

پَتے کی سُنانا

رک : پتے کی کہنا .

پِتّے لے لینا

(عو) تن٘گ کرنا ، پیچھے پڑنا ، ستانا ، جان کو آنا ، ناک میں دم کرنا .

پِتّے لے ڈالْنا

(عو) تن٘گ کرنا ، پیچھے پڑنا ، ستانا ، جان کو آنا ، ناک میں دم کرنا .

پَتّے پَتّے اور ڈالی ڈالی پِھرْنا

جستجو اور تلاش میں انتہائی تگ و دو کرنا .

لِپے پُتے

لِپا پتا (رک) کی مغیرہ صورت ، (کنایۃً) بہت بناؤ سنگھار کیا ہوا ، نہایت آراستہ کیا ہوا ، بہت سجایا ہوا.

پُھول پَتّے

پھول اور پتے

مَوج پَتّے

(سنگ تراشی) ُبرج کی چوٹی پر کلغی کے نیچے بالکل سرے پر چو طرفہ اُبھرواں بنے ہوئے لمبے چوڑے پتے ، اعلیٰ عمارتوں کے برجوں پر اسی قسم کا جوابی کام پیٹے کے سرے پر بھی بنایا جاتا ہے

بالی پَتّے

پتوں کی شکل کے جڑاؤ، آویزے جو بالیوں میں لٹکاتے ہیں

پِیپَل پَتّے

کانوں میں پہننے کا زیور

بے پِتْے کا

ٹھنڈے مزاج کا، وہ شخص جس کو غصہ نہ آتا ہو

کان کا پَتّے

کان کا ایک زیور ، جس میں چھوٹے چھوٹے پتے لٹکتے ہیں .

کان کے پَتّے

کان کا ایک زیور ، جس میں چھوٹے چھوٹے پتے لٹکتے ہیں .

کانوں کے پَتّے

ایک قسم کا زیور جو عورتیں کان میں پہنتی ہیں ؎

نِیم کے پَتّے

نیم کی پتیاں جو جراثیم کش ہوتی ہیں ؛ دواء ً مستعمل ۔

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

اِمْلی کے پَتّے پَر ڈَنْڈ پیلْنا

فاقہ مستی میں اکڑے پھرنا ، بے دولت اترانا.

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

بیٹی کا رشتہ آنے اور قسمت کھلتے دیر نہیں لگتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پتے کے معانیدیکھیے

پتے

pateपते

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پتے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پِتّا ( رک ) کی جمع یا مغیّرہ حالت ( تراکیب میں مستعمل ) .
  • پتّا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت ( تراکیب میں مستعمل ) .
  • پَتا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل ) .

شعر

Urdu meaning of pate

  • Roman
  • Urdu

  • pata ( ruk ) kii jamaa ya maGiiXyaraa haalat ( taraakiib me.n mustaamal )
  • pata ( ruk ) kii jamaa ya muGiirah haalat ( taraakiib me.n mustaamal )
  • pata ( ruk ) kii jamaa ya muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal )

English meaning of pate

Noun, Masculine, Plural

  • address
  • leaves, petals, playing cards

पते के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पत्तियां, पत्ते, छाल, पत्ती, किसी पौधे या पेड़ का पत्ता
  • पता (address) का बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پتے

پَتا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل ) .

پَتے کی

کسی حقیقت یا معلوم بات کی طرف اشارہ ، چبھتی ہوئی یا لگتی ہوئی (بات) ، راز یا حقیقت ظاہر کرنے والی .

پتّے کی کہنا

ایسی معقول بات (جو دوسرے کے ذہن میں نہ ہو یا اسے معلوم نہ ہو) کہنا .

پَتے پَر پَہُنچْنا

کسی نشان سے تلاش کرنا ، کسی نشان کے موافق کھوج لگانا .

پَتّے باز

چالاک، فریبی، دھوکا دینے والا، مکار

پِتّے دار

غُصیلا ، غصّے والا .

پَتّے بالے

کان میں پہننے کا ایک زیور جس میں ایک بالی میں پتے بنے ہوئے آویزاں ہوتے ہیں .

پَتّے لَگنا

خزاں کے بعد درختوں کے پتّے لگنا

پَتے کی بات

راز کی بات ، معاملے کی یا تہ کی حقیقت ، دور کی کوڑی ، کام کی بات .

پَتّے بازی

چالای ، فریب ، دھوکا ، مکاری .

پَتّے بالی

کان میں پہننے کا ایک زیور جس میں ایک بالی میں پتے بنے ہوئے آویزاں ہوتے ہیں .

پِتّے ماری

سخت محنت ، مشقت .

پَتے پَر آنا

کسی نشان سے تلاش کرنا ، کسی نشان کے موافق کھوج لگانا .

پَتّے کھولْنا

بھید ظاہر کرنا ، افشاے راز کرنا ، قلعی کھولنا ، عیب ظاہر کرنا .

پَتّے کھیلْنا

play cards

پَتّے پِرونا

تمباکو کے گیلے پتوں کو تاگے یا ستلی میں پرو کر عمدہ قسم کے سگار بنانے کے لیے تیار کرنا نیز تہ در تہ رکھنا .

پَتّے جَمانا

arrange cards in a pack to swindle the players

پَتّے نِکالْنا

۔ (عو) ۱۔ جاں نکالنا ۔۲۔ خوب سزا دینا۔

پَتے کی سُنانا

رک : پتے کی کہنا .

پِتّے لے لینا

(عو) تن٘گ کرنا ، پیچھے پڑنا ، ستانا ، جان کو آنا ، ناک میں دم کرنا .

پِتّے لے ڈالْنا

(عو) تن٘گ کرنا ، پیچھے پڑنا ، ستانا ، جان کو آنا ، ناک میں دم کرنا .

پَتّے پَتّے اور ڈالی ڈالی پِھرْنا

جستجو اور تلاش میں انتہائی تگ و دو کرنا .

لِپے پُتے

لِپا پتا (رک) کی مغیرہ صورت ، (کنایۃً) بہت بناؤ سنگھار کیا ہوا ، نہایت آراستہ کیا ہوا ، بہت سجایا ہوا.

پُھول پَتّے

پھول اور پتے

مَوج پَتّے

(سنگ تراشی) ُبرج کی چوٹی پر کلغی کے نیچے بالکل سرے پر چو طرفہ اُبھرواں بنے ہوئے لمبے چوڑے پتے ، اعلیٰ عمارتوں کے برجوں پر اسی قسم کا جوابی کام پیٹے کے سرے پر بھی بنایا جاتا ہے

بالی پَتّے

پتوں کی شکل کے جڑاؤ، آویزے جو بالیوں میں لٹکاتے ہیں

پِیپَل پَتّے

کانوں میں پہننے کا زیور

بے پِتْے کا

ٹھنڈے مزاج کا، وہ شخص جس کو غصہ نہ آتا ہو

کان کا پَتّے

کان کا ایک زیور ، جس میں چھوٹے چھوٹے پتے لٹکتے ہیں .

کان کے پَتّے

کان کا ایک زیور ، جس میں چھوٹے چھوٹے پتے لٹکتے ہیں .

کانوں کے پَتّے

ایک قسم کا زیور جو عورتیں کان میں پہنتی ہیں ؎

نِیم کے پَتّے

نیم کی پتیاں جو جراثیم کش ہوتی ہیں ؛ دواء ً مستعمل ۔

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

اِمْلی کے پَتّے پَر ڈَنْڈ پیلْنا

فاقہ مستی میں اکڑے پھرنا ، بے دولت اترانا.

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

بیٹی کا رشتہ آنے اور قسمت کھلتے دیر نہیں لگتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone