تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"purple" کے متعقلہ نتائج

purple

بَینجْنی

purple heart

فرقہ ارغوانی

پرَپَلائی

فرار ہونے والا ، اپنے ملک سے پھر جانے والا ، بھاگ جانے والا ، گریزپا.

پَرْپُھلَّہ

رک : پرپھلت.

پَرِپَل

چشم زدن.

پرَپَلایَن

(لڑائی سے) فرار، گریز

فَرَوفال

دبدبہ اور شاہانہ شوکت

visual purple

ارغوان بصری ، شبکیہ میں rhodopsin نامی ایک رنگ جو روشنی کے حوالے سے حسّاس ہے ۔.

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پُورے

absolute, entire, all, whole

پُرْزے

پرزہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کاغذ وغیرہ کا حصہ یا ٹکڑا، کسی گل یا مشین کا کوئی حصہ

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پُوپْلی

کھوکھلی نلی ، بچوں کے کھیلنے کا کاٹھ کا بہت چھوٹا کھلونا جو چھوٹی ڈنڈی کی قسم کا ہوتا ہے اور جس کے دونوں سرے کچھ موٹے ہوتے ہیں ؛ بان٘س وغیرہ میں سے کاٹی ہوئی وہ چھوٹی کھوکھلی نلی جس میں دیسی پن٘کھوں کی ڈنڈی کا آخری سرا پھن٘سا رہتا ہے جس کے سہارے پن٘کھا آسانی سے چاروں طرف گھومتا رہتا ہے .

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

purple کے لیے اردو الفاظ

purple

ˈpɜː.pəl

purple کے اردو معانی

  • اودا
  • ارغوانی
  • سوسنی
  • بینگنی
  • جامنی
  • ایک رنگ جو سرخ اور نیلے رنگوں کا یکساں نسبتوں میں ایک آمیزہ ہوتا ہے
  • اس رنگ کی پوشاک، پُرانے زمانے میں صرف شاہی خاندان کے اشخاص یا اونچے رتبے کے لوگ پہنتے تھے، ایک مقام یا رتبہ جو اونچایا شاہانہ ہو
  • بڑے پادری یا چھوٹے پادری کا عہدہ

purple के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ऊदा
  • अर्ग़वानी
  • सौसनी
  • बैंगनी
  • जामनी
  • एक रंग जो सुर्ख़ और नीले रंगों का यकसाँ निसबतों में एक आमेज़ाह होता है
  • इस रंग की पोशाक, पुराने ज़माने में सिर्फ़ शाही ख़ानदान के अश्ख़ास या ऊंचे रुतबे के लोग पहनते थे, एक मुक़ाम या रुतबा जो ऊंचा या शाहाना हो
  • बड़े पादरी या छोटे पादरी का ओहदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (purple)

نام

ای-میل

تبصرہ

purple

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone