تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُر دِل" کے متعقلہ نتائج

پُر دِل

۱. بہادر ، شجاع ، دلیر ، باہمت.

پَر دَل

دشمن کی فوج.

پُر دِلی

بہادری، جرات، دلاوری، دلیری، شجاعت

دُنْیا پَر دِل رَکْھنا

حرس و حوس میں مبتلا ہونا ، عیش و عشرت کی خواہش کرنا.

دِل پَر دِل آئِینَہ ہے

ایک دل کو دوسرے کی خبر ہوتی ہے ، ایک دل دوسرے پر عکس فگن ہوتا ہے.

کِسی چِیز پَر دِل چَلْنا

کسی پر مائل و راغب ہونا ، کسی چیز پر جی للچانا ، کسی چیز کو نہایت جی چاہنا ، کسی بات پر من چاہنا

چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا ہے

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا چیز ہے

کِسی چِیز پَر دِل لَلْچانا

کسی چیز پر دل مائل یا راغب ہونا، کسی بات کو دل چاہنا

دِل پُر

a heart full of something, sorrow-filled heart

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

پَرائے دِل پَر اِخْتِیار نَہِیں

دوسرے کے خیال یا مرضی وغیرہ کو بدلنا یا سے اپنی مرضی کے مطابق بنانا کسی کے بس کی بات نہیں.

دِل پَر

دل لینے والا ، دلربا ، پیارا ، محبوب ، معشوق.

دِل پَر آنا

بُرا محسوس ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُر دِل کے معانیدیکھیے

پُر دِل

pur-dil•पुर-दिल

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُر دِل کے اردو معانی

صفت

  • ۱. بہادر ، شجاع ، دلیر ، باہمت.
  • ۲. فیاض ، سخی
  • ۳. مستعد ، ہوشیار.
  • ۴. ناراض ، بیزار.

Urdu meaning of pur-dil

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. bahaadur, shujaaa, diler, baahimmat
  • ۲. fayyaaz, sakhii
  • ۳. mustid, hoshyaar
  • ۴. naaraaz, bezaar

English meaning of pur-dil

पुर-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُر دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُر دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone