تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجاب" کے متعقلہ نتائج

پَنْجاب

غیر منقسم ہند کا ایک شمالی صوبہ جو پانچ دریاؤں (جہلم، راوی، چناب، بیاس اور ستلج) پر مشتمل اور اس کی مغربی سرحد پر دریائے اٹک اور مشرقی سرحد پر دریائے جمنا واقع ہے، قیام پاکستان (1947) کے بعد اس کے دو حصے مشرقی پنجاب و مغربی پنجاب ہوگئے

پَنْجابی

پنجاب سے منسوب، پنجاب کا رہنے والا

پَنْجابی ٹھیکَہ

(موسیقی) ایک ٹھیکا (گانے کے ساتھ طبلے یا ڈھولک کے خاص طریقے سے بجانے کو ٹھیکا کہتے ہیں) جو بارہ ماترے یعنی (۴۸) کلایادرت ورام دو اور لگھودرت ایک کا ہوتا ہے لیکن ٹھیکے کے بول کے وقفے کے لحاظ سے (۱۶) ماترے کا کہلاتا ہے.

پَنْجابی ٹھیکا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجاب کے معانیدیکھیے

پَنْجاب

punjabपंजाब

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَنْجاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیر منقسم ہند کا ایک شمالی صوبہ جو پانچ دریاؤں (جہلم، راوی، چناب، بیاس اور ستلج) پر مشتمل اور اس کی مغربی سرحد پر دریائے اٹک اور مشرقی سرحد پر دریائے جمنا واقع ہے، قیام پاکستان (1947) کے بعد اس کے دو حصے مشرقی پنجاب و مغربی پنجاب ہوگئے

شعر

Urdu meaning of punjab

  • Roman
  • Urdu

  • Gair munqasim hind ka ek shumaalii suuba jo paa.nch dariyaa.o.n (jahlum, raavii, chanaab, byaas aur satluj) par mushtamil aur is kii maGribii sarhad par daryaa.e aTak aur mashriqii sarhad par daryaa.e jamunaa vaaqya hai, qayaam-e-paakistaan (1947) ke baad is ke do hisse mashriqii panjaab-o-maGribii panjaab hoge

English meaning of punjab

Noun, Masculine

  • state of Punjab
  • a state in India also known as thr land of five rivers

पंजाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अविभाजित भारत का उत्तर-पश्चिम का एक प्रसिद्ध प्रदेश जिसमें सतलज, व्यास, रावी, चनाब और झेलम-ये पाँच नदियाँ बहती हैं
  • भारत का पश्चिमोत्तर राज्य जिसमें रावी, चिनाब, झेलम, व्यास और सतलज नामक पाँच नदियाँ बहती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْجاب

غیر منقسم ہند کا ایک شمالی صوبہ جو پانچ دریاؤں (جہلم، راوی، چناب، بیاس اور ستلج) پر مشتمل اور اس کی مغربی سرحد پر دریائے اٹک اور مشرقی سرحد پر دریائے جمنا واقع ہے، قیام پاکستان (1947) کے بعد اس کے دو حصے مشرقی پنجاب و مغربی پنجاب ہوگئے

پَنْجابی

پنجاب سے منسوب، پنجاب کا رہنے والا

پَنْجابی ٹھیکَہ

(موسیقی) ایک ٹھیکا (گانے کے ساتھ طبلے یا ڈھولک کے خاص طریقے سے بجانے کو ٹھیکا کہتے ہیں) جو بارہ ماترے یعنی (۴۸) کلایادرت ورام دو اور لگھودرت ایک کا ہوتا ہے لیکن ٹھیکے کے بول کے وقفے کے لحاظ سے (۱۶) ماترے کا کہلاتا ہے.

پَنْجابی ٹھیکا

(موسیقی) ایک ٹھیکا (گانے کے ساتھ طبلے یا ڈھولک کے خاص طریقے سے بجانے کو ٹھیکا کہتے ہیں) جو بارہ ماترے یعنی (۴۸) کلایادرت ورام دو اور لگھودرت ایک کا ہوتا ہے لیکن ٹھیکے کے بول کے وقفے کے لحاظ سے (۱۶) ماترے کا کہلاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone