تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُن سَوَن" کے متعقلہ نتائج

پُن سَوَن

نر پیدا کرنا، نر بچے کے پیدا ہونے کا سبب بننا؛ ہندووں کی معاشرتی و مذہبی تقریب جو عورت کے حاملہ ہونے کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر منعقد ہوتی ہے۔

پاوں سُن ہونا

دورانِ خون کم ہونے کے باعث پان٘و کا بے حس و حرکت یا سُن ہو جانا ، چلنے سے معذور ہو جانا ، بے حد تھک جانا

پاؤں سُن ہو جانا

۔ پاؤں میں دَورانِ خون رُک جانا۔ پاؤں کا بے حس و حرکت ہوجانا۔

پاوں سَن جانا

پیروں میں مٹی بھر جانا ، پیروں میں غلاظت یا گندگی لگی ہونا ، پان٘و لت پت ہونا.

سُن پانا

سُن لینا، واقف ہو جانا، آشنا ہونا

سَیانا پَن

سمجھداری، چالاکی، ہوشیاری

سونا پِینا

(نیاراگری) چان٘دی کا سونے کو جذب کر لینا ، چونکہ چان٘دی سونے کو جذب کر لیتی ہے جس کو اِصطلاحاً سونا چاٹنا یا پینا کہتے ہیں.

سونے کا پانی

وہ پانی جس میںِ سونا گلایا گیا ہو ، آبِ زر ، آبِ طلا ، سُنہرا محلوم ، سونے کا مُلَمّع.

سِین پانا

اشارہ پانا ، مطلب سمجھ لینا ، دلی مدعا معلوم کر لینا.

سِینَہ پَناہ

(فوجی) چند فٹ اونچا پشتہ، دھس، سِینہ پناہ

سُن پَن

چرپرا پن ، پٹپٹاہٹ.

سُہانا پَن

خُوبصورتی، لطافت، عُمدگی

سِیان پَنا

سمجھداری ، چالاکی ، ہوشیاری ؛ خودغرضی .

پاؤں پَھیلا کے سونا

۔ بے فکری سے سونا۔ بے کھٹکے ہونا۔ ؎

دَہ پانی سونا

(زرگری) دوسرے درجے کا سونا یعنی کسی قدر کم پکایا ہوا سونا، بارابانی سونے سے کمتر درجے کا سونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُن سَوَن کے معانیدیکھیے

پُن سَوَن

pun-savan•पुन-सवन

  • Roman
  • Urdu

پُن سَوَن کے اردو معانی

  • نر پیدا کرنا، نر بچے کے پیدا ہونے کا سبب بننا؛ ہندووں کی معاشرتی و مذہبی تقریب جو عورت کے حاملہ ہونے کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر منعقد ہوتی ہے۔

Urdu meaning of pun-savan

  • Roman
  • Urdu

  • nar paida karnaa, nar bachche ke paida hone ka sabab banna; hinduvo.n kii mu.aashartii-o-mazahbii taqriib jo aurat ke haamila hone kii pahlii alaamat zaahir hone par munaaqid hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُن سَوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُن سَوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone