تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُن دان" کے متعقلہ نتائج

پُن دان

بخشش، خیرات، خیر خیرات.

پُن دان دینا

خیرات دینا.

دان و پُن

رک : دان پن .

دان پُن

خیرخیرات، داد و دیش، سد ابرت

تُرَت دان مَہا پُن

پانی دینا

(زراعت) سین٘چائی کرنا

پانو دینا

پان٘و رکھنا ؛ پان٘و دھرنا.

پَناہ دینا

حمایت میں لے لینا، حفاظت یا مدد کرنا، دشمنوں سے بچانا

پاوں دھونا

(مجازاً) آرام کرنا ، سستانا ، قیام کرنا.

پان دینا

۱. پان کھلانا ، پان سے تواضع کرنا.

پاؤں داواں

جال، پھندا جسے زمین پر بچھا کر پرند پکڑتے ہیں

پاؤں دان

لوہے وغیرہ کی بنی ہوئی وہ خاص چیز جس پر پان٘و رکھ کر کسی سواری مثلاً یکہ تان٘گہ گاڑی وغیرہ میں چڑھتے اترتے ہیں

پان دان

پان اور اس کے لوازمات رکھنے کا ڈھکن دار فلزی ظرف، پٹاری

پان دان کا خَرْچ

بیوی (یا کسی عورت) کا جیب خرچ، بالائی خرچ، او پری خرچ

پانی دیں اور جڑ کاٹیں

ظاہراََ امداد کریں اور در پردہ نقصان پہنچائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُن دان کے معانیدیکھیے

پُن دان

pun-daan•पुन-दान

  • Roman
  • Urdu

پُن دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بخشش، خیرات، خیر خیرات.

Urdu meaning of pun-daan

  • Roman
  • Urdu

  • baKhshish, Khairaat, Khair Khairaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُن دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُن دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone