تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُلَکی" کے متعقلہ نتائج

پُلَکی

کدمب درخت کی ایک قسم

پِلْکی

(کبوتر بازی) دومیلی نسل کے کبوتر کی ایک قسم جو عموماً عنابی یا لاکھی رن٘گ کا ہوتا ہے.

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلَکْیا

پالکی (رک) کی تصغیر.

پِلَکِیا

پیلا پن لیے خاکی رن٘گ کی ایک چھوٹی چڑیا جو جاڑے کے دنوں میں پنجاب سے آسام تک دکھائی دیتی ہے یہ چٹانوں کے نیچے بچے دیتی ہے

پَلْکِیں گِرنا

ایک بیماری ہے جس میں پلکیں نہیں رہتیں

پَلْکیں چَڑھنا

بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).

پَلکیں کترنا

نظر بد سے بچانا (بعض عورتیں اپنے بچوں کونظر بد سے بچانے کے لیے ان کی پلکوں کی نوکیں کاٹ دیتی ہیں)، عورتیں خوبصورت بچوں کی پلکیں نظر بد سے بچانے کے لئے کتردیتی ہیں

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

پَلکیں بچھانا

آن٘کھیں بچھانا، تعظیم کرنا

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَلْکِیں ٹانگنا

لڑائی کے وقت مرغوں کی پلکیں سی دینا

پَلْکیں گِر جانا

بیماری کی وجہ سے پلکوں کا پپوٹوں سے جدا ہوجانا۔

پَلْکیں پَٹْپَٹانا

پلکوں کو جلد جلد مارنا، متواتر اور مسلسل آنکھیں کھولنا اور بند کرنا، لگا تار اوپر کے پپوٹے کو نیچے کے پپوٹے سے ملانا اور اُٹھانا

پَل کی پَل

ذرا سی دیر میں ، پلک جھپکنے بھر کی مدت میں .

پُل کی پُل میں

in a moment

اردو، انگلش اور ہندی میں پُلَکی کے معانیدیکھیے

پُلَکی

pulakiiपुलकी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پُلَکی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کدمب درخت کی ایک قسم

صفت

  • خوش، جسے مسرت اور خوشی حاصل ہوئی ہو، جو محبت اور مسرت وغیرہ سے سرشار اور لطف اندوز ہو

Urdu meaning of pulakii

  • Roman
  • Urdu

  • kadamb daraKht kii ek qism
  • Khush, jise musarrat aur Khushii haasil hu.ii ho, jo muhabbat aur musarrat vaGaira se sarshaar aur lutaf andoz ho

English meaning of pulakii

Noun, Masculine

  • a species of kadamb tree, Nauclea cadamba

Adjective

पुलकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कदंब पेड़ का एक प्रकार

विशेषण

  • जो प्रेम, हर्ष आदि में गद-गड और रोमांचित हुआ हो, जिसे पुलक हुआ हो, पुलकित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُلَکی

کدمب درخت کی ایک قسم

پِلْکی

(کبوتر بازی) دومیلی نسل کے کبوتر کی ایک قسم جو عموماً عنابی یا لاکھی رن٘گ کا ہوتا ہے.

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلَکْیا

پالکی (رک) کی تصغیر.

پِلَکِیا

پیلا پن لیے خاکی رن٘گ کی ایک چھوٹی چڑیا جو جاڑے کے دنوں میں پنجاب سے آسام تک دکھائی دیتی ہے یہ چٹانوں کے نیچے بچے دیتی ہے

پَلْکِیں گِرنا

ایک بیماری ہے جس میں پلکیں نہیں رہتیں

پَلْکیں چَڑھنا

بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).

پَلکیں کترنا

نظر بد سے بچانا (بعض عورتیں اپنے بچوں کونظر بد سے بچانے کے لیے ان کی پلکوں کی نوکیں کاٹ دیتی ہیں)، عورتیں خوبصورت بچوں کی پلکیں نظر بد سے بچانے کے لئے کتردیتی ہیں

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

پَلکیں بچھانا

آن٘کھیں بچھانا، تعظیم کرنا

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَلْکِیں ٹانگنا

لڑائی کے وقت مرغوں کی پلکیں سی دینا

پَلْکیں گِر جانا

بیماری کی وجہ سے پلکوں کا پپوٹوں سے جدا ہوجانا۔

پَلْکیں پَٹْپَٹانا

پلکوں کو جلد جلد مارنا، متواتر اور مسلسل آنکھیں کھولنا اور بند کرنا، لگا تار اوپر کے پپوٹے کو نیچے کے پپوٹے سے ملانا اور اُٹھانا

پَل کی پَل

ذرا سی دیر میں ، پلک جھپکنے بھر کی مدت میں .

پُل کی پُل میں

in a moment

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُلَکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُلَکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone