تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"proud" کے متعقلہ نتائج

proud

فاخِر

prod

گونچْنا

proudly

فَخْرِیَہ

پَروڈھ

اچھی طرح بڑھا ہوا ، وہ جس کی جوانی اختتام پر ہو ، پکا پوا ، ہوشیار ، چالاک .

پُرْد

پُل

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْدے

۔ ۱۔ پردہ کی جمع۔ ۲۔ وہ سات جھلّیاں جو تہ پر تہ آنکھوں میں ہوتی ہیں۔

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

فَریاد

دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا

فَرْہاد

فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرْد

شخص، تنِ واحد، ہستی، متنفس، ایک آدمی

فَرْیادی

فریاد کرنے والا، دہائی دینے والا، داد خواہ، مستغیث، مدعی

proud کے لیے اردو الفاظ

proud

praʊd

proud کے اردو معانی

  • مغرور
  • گھمنڈی
  • خود پسند
  • مفتخر
  • فاخر
  • فخر کرنے والا
  • مناسب خود پسندی رکھنے والا
  • خود دار
  • کسی اعزاز پر اطمینان یا افتخار محسوس کرنے والا
  • کسی چیز پر افتخار کرنے والا
  • جذبۂ فخر کو اکسانے والا
  • گھوڑے کی طرح پرجوش یا چاق و چوبند
  • (ادب) عظیم یا شاندار
  • اپنی اچھائی کے متعلق ایک بلند اور غیر معقول رائے رکھنے والا یا ظاہر کرنے والا
  • گھمنڈ کرنے والا
  • متکبر

proud के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मग़रूर
  • घमंडी
  • ख़ुद पसंद
  • मुफ़्तख़िर
  • फ़ाखिर
  • फ़ख़र करने वाला
  • मुनासिब ख़ुद पसंदी रखने वाला
  • ख़ुद्दार
  • किसी एज़ाज़ पर इतमीनान या इफ़्तिख़ार महसूस करने वाला
  • किसी चीज़ पर इफ़्तिख़ार करने वाला
  • जज़्बा-ए-फ़ख़र को उकसाने वाला
  • घोड़े की तरह पुरजोश या चाक़-ओ-चौबंद
  • (अदब) अज़ीम या शानदार
  • अपनी अच्छाई के मुताल्लिक़ एक बुलंद और ग़ैर माक़ूल राय रखने वाला या ज़ाहिर करने वाला
  • घमंड करने वाला
  • मुतकब्बिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (proud)

نام

ای-میل

تبصرہ

proud

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone