تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"protect" کے متعقلہ نتائج
protect کے لیے اردو الفاظ
protect کے اردو معانی
- بچانا
- پناہ دینا
- محفوظ رکھنا
- خطرے یا جراحت سے بچانا یا محفوظ رکھنا
- دفاع کرنا
- حفاظت کرنا
- (معاشیات) بچانا یا دفاع کرنا، جیسے قومی مصنوعات یا خاص صنعت کا درآمدی محصولات یا بیرونی ممالک کے لیے جہازی مال پر محاصل کے ذریعے
- (تجارت) ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے فنڈ مہیا کرنا، جیسے قرضہ
protect के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बचाना
- पनाह देना
- महफ़ूज़ रखना
- ख़तरे या जर्राहत से बचाना या महफ़ूज़ रखना
- दिफ़ा करना
- हिफ़ाज़त करना
- (मआशियात) बचाना या दिफ़ा करना, जैसे क़ौमी मसनूआत या ख़ास सनअत का दरआमदी महसूलात या बैरूनी ममालिक के लिए जहाज़ी माल पर मुहासिल के ज़रीये
- (तिजारत) अदायगी को यक़ीनी बनाने के लिए फ़ंड मुहय्या करना, जैसे क़र्ज़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (protect)
protect
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔