تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"protection" کے متعقلہ نتائج
protection کے لیے اردو الفاظ
protection کے اردو معانی
- حفاظت
- حمایت
- پناه
- امان
- نگہداری
- تحفظ
- تامین
- چھتر
- محافظت
- حفاظت کرنے کا عمل یا محفوظ کیے جانے کی حالت
- حفاظت کرنے والا شخص یا چیز
- (معاشیات) حکومت کی طرف سے گھریلو مصنوعات کے لیے ایک حفاظتی اقدام جو عموماً باہر سے آنے والی اسی قسم کی اشیا پر درآمدی محصول عائد کرنے کی شکل میں ہوتا ہے
- (عوامی) وہ رقم جو استحصال بالجبر کرنے والے نقصان یا تشدد سے محفوظ رہنے کے معاوضے میں اینٹھتے ہیں
- جگا ٹیکس
- کسی ادنیٰ درجے کے سرکاری حاکم کی رشوت
- قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے پروانۂ راہداری یا محفوظ طرز عمل کی دستاویز
- کسی بیمہ پالیسی کا مورد بیمہ
protection के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिफ़ाज़त
- हिमायत
- पनाए
- अमान
- निगहदारी
- तहफ़्फ़ुज़
- तामीन
- छत्र
- मुहाफ़िज़त
- हिफ़ाज़त करने का अमल या महफ़ूज़ किए जाने की हालत
- हिफ़ाज़त करने वाला शख़्स या चीज़
- (मआशियात) हुकूमत की तरफ़ से घरेलू मसनूआत के लिए एक हिफ़ाज़ती इक़दाम जो उमूमन बाहर से आने वाली इसी किस्म की अश्या पर दरआमदी महसूल आइद करने की शक्ल में होता है
- (अवामी) वो रक़म जो इस्तेहसाल बिलजब्र करने वाले नुक़्सान या तशद्दुद से महफ़ूज़ रहने के मुआवज़े में ईंठते हैं
- जगह टैक्स
- किसी अदना दर्जे के सरकारी हाकिम की रिश्वत
- क़ानूनी कार्रवाई से बचने के लिए परवाना-ऐ राहदारी या महफ़ूज़ तर्ज़ अमल की दस्तावेज़
- किसी बीमा पालिसी का मौरिद बीमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (protection)
protection
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔