تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"promote" کے متعقلہ نتائج

promote

تَرَقّی

پروموٹ کَرْنا

کسی درجے یا عہدے سے اعلیٰ تر درجے یا عہدے پر ترقی دینا ، پروموشن دینا ؛ انگ : Promote .

پروموٹ ہونا

کسی درجے یا عہدے سے اعلیٰ تر درجے یا عہدے پر ترقی پانا ، پروموشن ملنا ؛ انگ : Promote .

promoter

ترقی دینے والا

پرمَتھا

ہڑ ، لاط : Terminalia chebula or citrina

پَرْمَٹا

رک : پرماٹا .

پَرِمِت

نیا ہوا، محدود، تشریح کردہ

پرماتھ

متھن ، تکلیف دہی ، زمین پر پٹک کر مارنے کا عمل ، دھسا دینے کی کیفیت ، طاقت ، چھین جھپٹ .

پرمَتھ

شیو کی ایک قسم کی کونسل جس کی تعداد 37 کروڑ بتائی گئی ہے

پَدْماٹ

جنس تج، تیز پات، موٹی دار چینی، املتاس کی ایک قسم، املتاس وغیرہ، لاط : Cassia

پَرْمَت

قدر، عزت، حرمت

پَرمِٹ گَھر

رک : پرمٹ خانہ .

فارْمیشَن بَنانا

ٹکڑیوں کی شکل میں اڑنا.

پَرمِٹ خانَہ

وہ مقام جہاں سرکاری محصول لیا جاتا ہے ؛ چنگی کا محکمہ .

پَرمِٹ گھاٹ

رک ، پرمٹ بندر .

promote کے لیے اردو الفاظ

promote

prəˈməʊt

promote کے اردو معانی

  • ترقی دینا
  • اونچا کرنا
  • درجہ بڑھانا
  • کسی چیز کو اگنے، بڑھنے یا نشو و نما پانے میں مدد دینا
  • آگے بڑھانا
  • زیادہ بڑے رتبے پر ترقی کرنا
  • سکول میں کسی زیاد و بلند درجے پر ترقی دینا
  • منظم کرنے میں مدد دینا، جیسے کاروبار کو
  • فروخت کو اشتہار بازی کے ذریعے بڑھانے کی کوشش کرنا
  • (عوامی) چالاکی سے حاصل کرنا

promote के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तरक़्क़ी देना
  • ऊंचा करना
  • दर्जा बढ़ाना
  • किसी चीज़ को उगने, बढ़ने या नशो-ओ-नुमा पाने में मदद देना
  • आगे बढ़ाना
  • ज़्यादा बड़े रुतबे पर तरक़्क़ी करना
  • स्कूल में किसी ज़ियाद-ओ-बुलंद दर्जे पर तरक़्क़ी देना
  • मुनज़्ज़म करने में मदद देना, जैसे कारोबार को
  • फ़रोख़त को इश्तिहार बाज़ी के ज़रीये बढ़ाने की कोशिश करना
  • (अवामी) चालाकी से हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (promote)

نام

ای-میل

تبصرہ

promote

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone