تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"predicate" کے متعقلہ نتائج

predicate

اِعْلان

پَرْداخْتَہ

(ساختہ کے ساتھ) ساختہ پرداختہ، پرورش کیا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ کیا ہوا، (فقرہ) میر صاحب جس کے ساختہ پرداختہ تھے اسی کو نقصان پہنچانے پر آمادہ ہیں

پَرْداخْت

اصلاح کردار و اعمال ، درستی، سن٘بھال، تربیت، ہدایت.

ساخْتَہ و پَرْداخْتَہ

ساختہ پرداختہ، گال پرہاتھ دھرے افسوس میں بیٹھی ہے، رن٘گ رو باختہ جنوں کی ساختہ و پرداختہ

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ

جسے پال پوس کر بڑا کِیا گیا ہو ، تربیت کردہ ، سن٘وارا ہوا ، تربیت یافتہ.

غَور پَرْداخْت

دیکھ بھال، خبر گیری، تیمارداری، ٹہل، توجہ، علاج، معالجہ

غَور و پَرداخْت

attendance on, maintenance of

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کَرنا

اپنی طرف سے وضع کرنا ، دل سے گڑھنا.

ساخْتَہ پَرْداختَہ ہونا

ساختہ پرداختہ کرنا (رک) کا لازم.

داشْت و پَرْداخْت

حِفاظت، نِگرانی، دیکھ بھال

predicant

مُبَلِّغْ

predict

پیش گوئی کرنا

prediction

پیشْ گوئی

product

حاصِل

predicate کے لیے اردو الفاظ

predicate

ˈpred.ɪ.kət

predicate کے اردو معانی

  • مشتہر کرنا
  • اعلان کرنا
  • توثیق کرنا
  • اثبات کرنا
  • زور دے کر کہنا
  • (منطق) کسی مسئلے کے موضوع سے متعلق توثیق کرنا یا ادعا کرنا
  • خبر دینا
  • اس قسم کے مسئلے کے اظہار کو شرط بنانا
  • ضمنی اشارہ کرنا یا مضمر مفہوم میں بات کرنا
  • بنیاد یا اساس رکھنا، جیسے کسی بیان یا عمل کی
  • توثیق ہونا یا ادعا ہونا

predicate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुश्तहिर करना
  • ऐलान करना
  • तौसीक़ करना
  • इस्बात करना
  • ज़ोर दे कर कहना
  • (मंतिक़) किसी मसले के मौज़ू से मुताल्लिक़ तौसीक़ करना या इद्दिआ करना
  • ख़बर देना
  • इस किस्म के मसले के इज़हार को शर्त बनाना
  • ज़िमनी इशारा करना या मुज़म्मिर मफ़हूम में बात करना
  • बुनियाद या असास रखना, जैसे किसी बयान या अमल की
  • तौसीक़ होना या इद्दिआ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (predicate)

نام

ای-میل

تبصرہ

predicate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone