تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"product" کے متعقلہ نتائج

product

حاصِل

production

پَیْداوار

productivity

زَرخیزی

productive

سَیرِ حاصِل

productiveness

سیر حاصلی

productile

طوالت پزیر

by-product

کسی (صنعتی) پیداوار کے سلسلے میں اتفاقی یا ضمنی طور پر کسی دوسری شے کا تیار ہونا.

gross national product

net national product

خالص قومی پیداوار

waste product

فضول چیز

پَرْداخْتَہ

(ساختہ کے ساتھ) ساختہ پرداختہ، پرورش کیا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ کیا ہوا، (فقرہ) میر صاحب جس کے ساختہ پرداختہ تھے اسی کو نقصان پہنچانے پر آمادہ ہیں

پَرْداخْت

اصلاح کردار و اعمال ، درستی، سن٘بھال، تربیت، ہدایت.

ساخْتَہ و پَرْداخْتَہ

ساختہ پرداختہ، گال پرہاتھ دھرے افسوس میں بیٹھی ہے، رن٘گ رو باختہ جنوں کی ساختہ و پرداختہ

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ

جسے پال پوس کر بڑا کِیا گیا ہو ، تربیت کردہ ، سن٘وارا ہوا ، تربیت یافتہ.

غَور پَرْداخْت

دیکھ بھال، خبر گیری، تیمارداری، ٹہل، توجہ، علاج، معالجہ

product کے لیے اردو الفاظ

product

ˈprɒd.ʌkt

product کے اردو معانی

  • پیداوار
  • مصنوعات
  • ماحصل
  • نتیجہ
  • قدرتی طور پر پیدا ہونے والی شے جیسے پھل، اناج یا ترکاریاں
  • جو چیز انسانی محنت یا ذہانت کے استعمال سے پیدا کی جائے
  • کوئی پیداوار
  • کوئی ایسی چیز جو کسی نتیجے کے طور پر حاصل ہو
  • (ریاضی) حاصل ضرب
  • دو اعداد یا مقداروں کو باہم ضرب دینے سے جو نتیجہ نکلے یا اُس سے جو مقدار برآمد ہو
  • (کیمیا) کیمیائی تغیر سے وجود میں آنے والا مادہ

product के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पैदावार
  • मसनूआत
  • माहसल
  • नतीजा
  • क़ुदरती तौर पर पैदा होने वाली शैय जैसे फल, अनाज या तरकारियां
  • जो चीज़ इंसानी मेहनत या ज़हानत के इस्तिमाल से पैदा की जाये
  • कोई पैदावार
  • कोई ऐसी चीज़ जो किसी नतीजे के तौर पर हासिल हो
  • (रियाज़ी) हासिल-ए-ज़र्ब
  • दो आदाद या मिक़दारों को बाहम ज़रब देने से जो नतीजा निकले या इस से जो मिक़दार बरामद हो
  • (कीमिया) कीमीयाई तग़य्युर से वजूद में आने वाला माद्दा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (product)

نام

ای-میل

تبصرہ

product

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone