تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"precession" کے متعقلہ نتائج
precession کے لیے اردو الفاظ
precession کے اردو معانی
اسم
- سبقت
- پیش روی
- پیش دستی
- آگے بڑھنے کا عمل یا حقیقت یا تقدیم
- (فلکیات) اعتدالین کا استقبال
- (طبیعیات) کوئی بھی حرکت جو استقلال اعتدالین میں زمینی محور کی حرکت کے مشابہ ہو
- کوئی بھی ایسی مدھم مستحکم حرکت جس میں تیزی سے چکر لگاتی ہوئی چوٹی یا اسی طرح کی کوئی اور چیز محور کے گرد قائم دائری مخروط بناتی ہے
precession के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सबक़त
- पेशरवी
- पेशदस्ती
- आगे बढ़ने का अमल या हक़ीक़त या तक़दीम
- (फ़लकियात) एतदालीन का इस्तिक़बाल
- (तबीअयात) कोई भी हरकत जो इस्तिक़लाल एतदालीन में ज़मीनी महवर की हरकत के मुशाबेह हो
- कोई भी ऐसी मद्धम मुस्तहकम हरकत जिस में तेज़ी से चक्कर लगाती हुई चोटी या इसी तरह की कोई और चीज़ महवर के गर्द क़ायम दाइरी मख़रूत बनाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (precession)
precession
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔