تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"percussion" کے متعقلہ نتائج
percussion کے لیے اردو الفاظ
percussion کے اردو معانی
اسم
- ٹکّر
- ٹھوکر
- ٹھیس
- ضرب
- تصادم
- زد
- ضرب لگا کر
- ٹھونک کر یا تھپ تھپا کر دیکھنے کا عمل
- کسی جسم کو دوسرے جسم کے ساتھ ضرب لگانا کسی قدر تشدد کے ساتھ
- اس طرح پیدا کیا ہوا صدمہ یا ارتعاش
- (طب) تشخیص امراض کے لیے جسم کی کسی حصہ پر ضرب لگانایا دبا کر تھپ تھپا کر دیکھنا
- (موسیقی) آلات موسیقی کو سر پیدا کرنے کے لیے چھیڑنا
- وہ آلات جن کو چھیڑنے سے نغمے پیدا ہوتے ہیں
- بحیثیت ایک گروہ کے، بالخصوص اس صورت میں کہ انھیں کسی آلاتی گروہ کا ایک قطعہ سمجھا جائے
percussion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टक्कर
- ठोकर
- ठेस
- ज़रब
- तसादुम
- ज़द
- ज़रब लगा कर
- ठोंक कर या थपथपा कर देखने का अमल
- किसी जिस्म को दूसरे जिस्म के साथ ज़रब लगाना किसी क़दर तशद्दुद के साथ
- इस तरह पैदा क्या हुआ सदमा या इर्तिआश
- (तिब्ब) तशख़ीस अमराज़ के लिए जिस्म की किसी हिस्सा पर ज़रब लगाना या दबा कर थपथपा कर देखना
- (मूसीक़ी) आलात मूसीक़ी को सर पैदा करने के लिए छेड़ना
- वो आलात जिन को छेड़ने से नग़मे पैदा होते हैं
- बहैसीयत एक गिरोह के, बिलख़सूस इस सूरत में कि उन्हें किसी आलाती गिरोह का एक क़ता समझा जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (percussion)
percussion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔