تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرشاسَن" کے متعقلہ نتائج

پرشاسَن

حکومت کرنا، سلطنت کرنا

پَرْواسَن

گھر سے نکا دینے کا عمل ، جلاوطنی ؛ دیس نکالا ، شہر یا ملک بدر ؛ پردیس میں رہنا ؛ مارنا ، قتل کرنا.

پرَہَسَن

(ناٹک) ایک ایکٹ کا ڈراما جس کا منشا لوگوں کو ہن٘سانا ہو.

پریشاں

ابتر، تتر بتر، منتشر، پراگندہ، تباہ، برباد

پَریشان

پراگندہ، منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر جیسے کتاب کے اوراق، سر کے بال اور اسی طرح کی دوسری چیزیں

پِرْیاں

رک : پِرْیاں (الف) معنی نمبر ۱ و ۲.

پُرساں

بات پوچھنے والا، دریافت کرنے والا، خبرگیراں، فریادرس، پرسانِ حال، حال پوچھنے والا

پاشاں

منتشر، دور دور، بکھرا ہوا

پِرَشاسْتا

منتظم، مہتمم، حاکم صوبہ، راجہ

اَن پَراسَن

نومولود بچوں کو پہلی دفعہ کھانا کھلانے کی رسم جو چھٹے مہینے میں ہوتی ہے اور کھیر چٹا کر شروع کی جاتی ہے، بور چٹاون، کھیر چٹائی

پُرُشا

پرانے زمانے کے لوگ، قدما، بزرگ، آباو اجداد، باپ دادا

پَرَباسی

پَرْواسی

پُرباسی

پردیس میں رہنے والا، مسافر

آتْم پَرَشَنْسا

اپنے آپ کی تعریف کرنا، اپنی تعریف خود کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پرشاسَن کے معانیدیکھیے

پرشاسَن

prashaasan•प्रशासन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پرشاسَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکومت کرنا، سلطنت کرنا
  • حکومت، سیاست، مملکت، راج، عمل
  • حکم دینے، قانون بنانے یا وضع کرنے کا عمل

Urdu meaning of prashaasan

  • Roman
  • Urdu

  • hukuumat karnaa, salatnat karnaa
  • hukuumat, siyaasat, mamalkat, raaj, amal
  • hukm dene, qaanuun banaane ya vazaa karne ka amal

English meaning of prashaasan

Noun, Masculine

  • administration, management, act of governing or ruling
  • enjoining, enacting

प्रशासन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सार्वजनिक व्यवस्था की दृष्टि से किया जाने वाला कार्य, किसी राज्य अथवा संस्था के परिचालन की व्यवस्था या प्रबंध, शासन
  • कर्तव्य की शिक्षा जो शिष्य आदि को दी जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرشاسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرشاسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone