تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرجاتی" کے متعقلہ نتائج

پَرجاتی

دوسری ذات، غیر برادری

پَرْجاتا

ہر سنگار کا درخت نیز اس کا درخت

پَرَجاتا

وہ عورت جو بچے جنے، زچہ

پَرجات

دوسری ذات برادری کا ؛ غیر کا جنا ، لے پالک.

پُروہِتی

پروہتائی

پارِجات

(ہندو) سُورَگ کے پان٘چ درختوں میں سے ایک درخت کا نام ، رک : پارجاتک برچھ .

پَرْجوت

مکانات کی زمین کا محصول، زمین کرایہ

پَراجِت

مفتوح ،شکست خوردہ ، مغلوب ، شکست کھانے والا ،مقدمہ ہارنے والا

پرَجا پَتی

سورج.

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرائی

پرایا (رک) کی تانیث، غیر کا، دوسرے کا، اجنبی، بیگانہ، غیر

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پَرْچَھتّی

(ہند) ٹان٘ڈ، مچان.

پَرْوانی

شیفتگی، والہانہ پن، پروانہ ہونے کی صفت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرجاتی کے معانیدیکھیے

پَرجاتی

prajaati•प्रजाति

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَرجاتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوسری ذات، غیر برادری

Urdu meaning of prajaati

  • Roman
  • Urdu

  • duusrii zaat, Gair biraadrii

प्रजाति के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूसरी जाति
  • वह जो सजातीय न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرجاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرجاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone