تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَراتَہ" کے متعقلہ نتائج

پَراتَہ

پو پھٹنے کا وقت، صبح

پَرْہَتا

مُٹھیا ، ہتھا ، پری بت.

پَراتَہ کال

صبح، سویرا

پَراتَہ کال کَرو اَشْنانا، روگ دوکھ تُم کو نَہیں آنا

صبح سویرے نہائو تو کبھی بیمار نہیں ہوگے

پَرْتَہ

رک : پڑتا.

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

پَرِیتا

معمول سے بڑی قوس یا دائرے کا نشان ڈالنے کی چفتی ، اس سے بڑی پرکار کا کام لیتے ہیں ، پھرکا ؛ لمبی چرخی ، بیڑا بیلن.

پِرِیْتا

پریت

پُرْتا

بساط ، حیثیت ، قدرت.

پَرات

بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال

پَرات

پو پھٹنے کا وقت، صبح

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پَرایَہ

رک : پرایا.

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَراتَہ کے معانیدیکھیے

پَراتَہ

praatah•प्रात:

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَراتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پو پھٹنے کا وقت، صبح

Urdu meaning of praatah

  • Roman
  • Urdu

  • puu phaTne ka vaqt, subah

प्रात: के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पौ फटने का समय, प्रातःकाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَراتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَراتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone