تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پراشَن" کے متعقلہ نتائج

پراشَن

کھانے یا چکھنے کا عمل

پَرشْن

جو بات پوچھی جائے، سوال، استفسار

پریشاں

ابتر، تتر بتر، منتشر، پراگندہ، تباہ، برباد

پَریشانی

پریشان (رک) کا اسم کیفیت، انتشار، سرگردانی، فکر، دکھ، مصیبت

پَریشان

پراگندہ، منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر جیسے کتاب کے اوراق، سر کے بال اور اسی طرح کی دوسری چیزیں

پرَشْن بِچارْنا

فال نکالنا

پَرُشْنی

دریاے راوی.

پریشاں مو

جس کے بال بکھرے ہوئے ہوں، الجھے ہوئے بال

پریشاں دل

پریشاں خاطر، اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا دل پریشاں ہو، افسردہ دل، اداس، فکر مند، متردد

پَران

سانس، دل، روح، جان

پَریشان دِل

رک : پریشان خاطر .

پَریشان کرنا

تتربتر کرنا، دق کرنا، فکر میں ڈالنا

پَریشان ہونا

۔ لازم۔

پِرَہَرَن

مار، زدو کوب، چون٘چ مارنے، کاٹنے، دان٘توں سے کاٹنے، پھین٘کنے، ڈالنے، حملہ کرنے کا عمل، لڑائی، جن٘گ، بند گاڑی، پالکی، کوچوان کے بیٹھنے کی جگہ

پِرایَن

دنیا سے رحلت ، موت ؛ ارادتاً مرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پراشَن کے معانیدیکھیے

پراشَن

praashan•प्राशन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پراشَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانے یا چکھنے کا عمل
  • کھلانا یا چکھانا
  • بچے کو پہلے پہل کھیر چکھانے کی تقریب

Urdu meaning of praashan

  • Roman
  • Urdu

  • khaane ya chakhne ka amal
  • khilaanaa ya chakhaanaa
  • bachche ko pahle pahal Khair chakhaane kii taqriib

English meaning of praashan

Noun, Masculine

  • the act of eating, feeding upon, tasting
  • causing to eat or taste

प्राशन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाने या चखने की क्रिया
  • खिलाना या चखाना
  • बच्चे को पहले-पहल खीर चखाने का कार्यक्रम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پراشَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پراشَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone