تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبُوتْرَا" کے متعقلہ نتائج

لَمْبُوتْرَا

جس کی چوڑائی کم اور لمبائی زیادہ ہو، بیچ میں سے چوڑا اور ایک طرف یا دونوں طرف سے لمبا

لَمْبُوتْرَہ

رک : لمبوترا ، لمبا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبُوتْرَا کے معانیدیکھیے

لَمْبُوتْرَا

lambotraaलंबोतरा

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

لَمْبُوتْرَا کے اردو معانی

صفت

  • جس کی چوڑائی کم اور لمبائی زیادہ ہو، بیچ میں سے چوڑا اور ایک طرف یا دونوں طرف سے لمبا
  • بیچ میں سے گول اور موٹا اور دونوں سِروں پر سے سکڑا ہوا، بیضوی یا ایسا لانبا جو بدنما ہو
  • اُسطوانہ نما، اسطوانی، بیلن کی شکل کا نیز بیضوی میں ایک لمبوترا ریزونیٹر دکھایا گیا ہے جو دو حصّوں میں مشتمل ہے

Urdu meaning of lambotraa

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii chau.Daa.ii kam aur lambaa.ii zyaadaa ho, biich me.n se chau.Daa aur ek taraf ya dono.n taraf se lambaa
  • biich me.n se gol aur moTaa aur dono.n suro.n par se siku.Daa hu.a, baizavii ya a.isaa laanbaa jo badnuma ho
  • usatvaanaa numaa, ustvaanii, belan kii shakl ka niiz baizavii me.n ek lambotraa riizoniiTar dikhaayaa gayaa hai jo do hisso.n me.n mushtamil hai

English meaning of lambotraa

Adjective

  • very long, very tall
  • oblong
  • oval
  • cylindrical

लंबोतरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो प्रायः गोलाकार होने पर कुछ कुछ लंबा हो
  • जिसमें गोलाई के साथ लंबाई भी हो; जो गोलाकार या अंडाकार होने के साथ कुछ लंबी भी हो, जैसे- लंबोतरा चेहरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَمْبُوتْرَا

جس کی چوڑائی کم اور لمبائی زیادہ ہو، بیچ میں سے چوڑا اور ایک طرف یا دونوں طرف سے لمبا

لَمْبُوتْرَہ

رک : لمبوترا ، لمبا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبُوتْرَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبُوتْرَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone