تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج

پاوں پَھیلانا

(لفظاً) پان٘و کو دراز کرنا ، لیٹنا ، آرام کرنا ؛ پرورش پانا ، جنم لینا.

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کے بطن سے ہونا.

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کی اولاد ہونا.

جِتنا اوڑْھنا اُتنے پاؤں پَھیلانا

۔مثل۔ حیثیت اور استعداد کے مطابق کام کرنا چاہئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں پَھیلانا کے معانیدیکھیے

پاوں پَھیلانا

paa.nv phailaanaaपाँव फैलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں پَھیلانا کے اردو معانی

  • (لفظاً) پان٘و کو دراز کرنا ، لیٹنا ، آرام کرنا ؛ پرورش پانا ، جنم لینا.
  • اطمینان اور بے فکری سے بسر کرنا ، قناعت سے گزر کرنا.
  • رک : پان٘و پسارنا
  • طمع کرنا ، لالچ کرنا ، ہوس کرنا.
  • طول پکڑنا ، حد سے بڑھنا ، کسی معاملے یا مطالبے کو بڑھانا.
  • ہٹ کرنا ، مچلنا ، اڑنا.

Urdu meaning of paa.nv phailaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) paanv ko daraaz karnaa, leTana, aaraam karnaa ; paravrish paana, janm lenaa
  • itmiinaan aur befikrii se basar karnaa, qanaaat se guzar karnaa
  • ruk ha paanv pasaarnaa
  • tumh karnaa, laalach karnaa, havas karnaa
  • tuul paka.Dnaa, had se ba.Dhnaa, kisii mu.aamle ya mutaalibe ko ba.Dhaanaa
  • hiT karnaa, machalnaa, u.Dnaa

English meaning of paa.nv phailaanaa

  • to be full length, or at ease, to raise one's demands, to be importunate, to be insatiable, to insist, be obstinate, to be exacting

पाँव फैलाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पांव पसारना
  • (लफ़ज़न) पांव को दराज़ करना, लेटना, आराम करना , परवरिश पाना, जन्म लेना
  • इतमीनान और बेफ़िकरी से बसर करना, क़नाअत से गुज़र करना
  • तुम्ह करना, लालच करना, हवस करना
  • तूल पकड़ना, हद से बढ़ना, किसी मुआमले या मुतालिबे को बढ़ाना
  • हिट करना, मचलना, उड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں پَھیلانا

(لفظاً) پان٘و کو دراز کرنا ، لیٹنا ، آرام کرنا ؛ پرورش پانا ، جنم لینا.

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کے بطن سے ہونا.

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کی اولاد ہونا.

جِتنا اوڑْھنا اُتنے پاؤں پَھیلانا

۔مثل۔ حیثیت اور استعداد کے مطابق کام کرنا چاہئے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں پَھیلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں پَھیلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone