تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتِیا" کے متعقلہ نتائج

پوتِیا

لباس غسل، نہانے کے وقت جو کپڑا باندھا جائے، انگوچھا، لنگوٹ

پوتْیا

पोतों अर्थात् जलयानों का समूह

پَتْیا

پتوں والا ، رک : تپتیا .

پِتِیا

باپ کا بھائی، چچا

پوتْھیا

ایک جوے کا (لہسن).

پِتْیا

پوتا

رک : پوت (۴)

پوتھا

پوتھی (رک) کا مکبر ؛ بڑے حجم کی کتاب جس کے لانبے ورق علیحدہ علیحدہ لکھ کر یک جا کر کے سی دے گئے ہوں ، بڑی کتاب .

پوتَہ

کیسۂ خایہ، فوطہ

پوتی

کسی جانور کی نوجوان مادہ

پَتّیِا

پَتّی کی تصغیر: چھوٹی پتی، نیز مجازاً

پُوتھا

پُوتھ

پُوتا

تلئسی اور نیلی دوب

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتِیا کے معانیدیکھیے

پوتِیا

potiyaa•पोतिया

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پوتِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لباس غسل، نہانے کے وقت جو کپڑا باندھا جائے، انگوچھا، لنگوٹ
  • دوسرا جس کی باری ہو
  • ایک کھلونا، پوستی

Urdu meaning of potiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • libaas Gusal, nahaane ke vaqt jo kap.Daa baandhaa jaaye, angochhaa, langoT
  • duusraa jis kii baarii ho
  • ek khilaunaa, postii

English meaning of potiyaa

Noun, Masculine

  • a cloth worn round the loins at the time of bathing
  • the next in turn
  • a kind of toy or plaything

पोतिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नहाने का वस्त्र, नहाने के समय जो कपड़ा बाँधा जाए, अंगोछा, लंगोट
  • दूसरा जिसकी बारी हो
  • एक खिलौना, पोस्ती

    विशेष • पोस्ती= काग़ज़ का शंक्वाकार खिलौना जिसका पेंदा भारी होने के कारण उसका सर ऊँचा और पेंदा नीचा रहता है, जब लड़के उसे ज़मीन पर लिटाना चाहते हैं तो वो खड़ा हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone