تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹھوہار" کے متعقلہ نتائج

پوٹھوہار

پاکستان کے شمال مغرب میں ایک علاقہ .

پوٹھوہاری

پوٹھوہار (رک) سے منسوب ؛ شمال مغربی پنجاب کی ایک زبان .

پُٹْھوار

بغل میں، پیچھے

پَٹْوار

محکمہ محصولات کے عہدیدار

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پَٹْواری

گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال

پِٹاری

ایک کیڑا جو چاولوں میں پیدا ہوتا ہے انگ : Weevil.

پِٹارُو

ہندو سادھووں کا ایک فرقہ، اگھوری پنتھ، اگھوری

پَھٹارَہ

چوڑی کھلی شے ، پھٹی پھٹی .

پَٹیرا

ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .

پَٹھوری

رک : پٹھور .

پُھوٹَرا

اشارے بازی ، آن٘کھ ماری

پِٹَھوری

پیٹھی کی بنی ہوئی کھانے کی کوئی چیز، بَری پکوڑی، گُندھے ہوئے آٹے کا وہ چھونا پیڑا، جو پکتی ہوئی دال میں چھوڑ دیا جاتا ہے اور اسی میں اُبل کر پک جاتا ہے، دَل پَھرا

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹھوہار کے معانیدیکھیے

پوٹھوہار

poThohaar•पोठोहार

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

پوٹھوہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاکستان کے شمال مغرب میں ایک علاقہ .

Urdu meaning of poThohaar

  • Roman
  • Urdu

  • paakistaan ke shumaal maGrib me.n ek ilaaqa

पोठोहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाकिस्तान के उत्तर पश्चिम में एक क्षेत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹھوہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹھوہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone