تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتھی کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

پوتھی کھولْنا

(جوتش) جوتشی کا زائچہ بنا کر آئندہ کا حال بتانا

پوتھی کُھلْوانا

(جوتش) پوتھی کھولنا (رک) کا تعدیہ .

پَتّے کھولْنا

بھید ظاہر کرنا ، افشاے راز کرنا ، قلعی کھولنا ، عیب ظاہر کرنا .

پَتّے کھیلْنا

play cards

کَرْنی نہ کَرْتوت، کَہْلائیں پُوت، سَپُوت

کھائیں نانا کے روٹی کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

کھائیں نانا کے ٹُکْڑے کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

پُونجی کھونا

تجارت یا کاروبار میں اتنا گھاٹا اٹھانا کہ نفع تو درکنار خود سرمائے میں سے کچھ یا کل دینا پڑے ، ایسا گھاٹا اٹھانا کہ سرمائے کا بھی نقصان ہو ، بھاری گھٹا یا نقصان اٹھانا.

بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا

صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں

بھور کا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

صبح ہو گئی پرند پنچھی بولنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتھی کھولْنا کے معانیدیکھیے

پوتھی کھولْنا

pothii kholnaa•पोथी खोलना

محاورہ

موضوعات: فلکیات

  • Roman
  • Urdu

پوتھی کھولْنا کے اردو معانی

  • (جوتش) جوتشی کا زائچہ بنا کر آئندہ کا حال بتانا

    مثال • اس نے پوتھی کھول . . . کہا تمہاری بی بی پر سحر ہوا ہے۔

Urdu meaning of pothii kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jotash) jotshii ka zaa.icha banaa kar aa.indaa ka haal bataanaa

पोथी खोलना के हिंदी अर्थ

  • ज्योतिष: ज्योतिषी का कुंडली बनाकर भविष्य का हाल बताना

    उदाहरण • उसने पोथी खोल....कहा तुम्हारी बीबी पर सहर हुआ है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتھی کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتھی کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone