تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"posset" کے متعقلہ نتائج

posset

شراب سے جما ہوا دودھ

posit

فَرْض

پوسْت

چمڑا ، کھال .

پُشْت

جسم کا پچھلا حصّہ، شانوں سے لے کر ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے تک، پیٹھ

پوسْتَہ

رک : پوست کا ڈوڈا .

پُشْٹ

پروردہ، پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بھرا ہوا، موٹا، مضبوط، قوی، طاقتور، مقوی، بران٘گیختہ کرنے والا، مشہور و معروف، اون٘چی آواز

پُشتَیں

پشت کی جمع، پیڑھیاں، آبا و اجداد

پُشْتَہ

دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں

پُشْٹِ

اچھی طرح پلے ہوئے ہونے کی حالت ؛ مٹاپا ، فربہی ، تن و توش ؛ نشونما ، بڑھنا ، سرسبزی کی حالت ، ترقی ؛ پالنا ، پوشنا ؛ خوراک ، غذا ، قوت ؛ پرورش ، خبر گیری ، سہارا ؛ پشتی بند ؛ اعصابی بیماریوں کی ایک دوا ؛ مقوی یا شہوت انگیز دوائی.

پاستاں

(ف) پارستان کا مخفف، پارسال، گزشتہ، ستاں کلمۂ ظرفیت۔ صفت۔ پیشتر کا پُرانا، قدیم، گزرا ہوا

پُسْت

چھڑکنے، ملنے، لیپ کرنے یا پلستر کرنے کا عمل، مٹی کے کھلونے بنانے کا طریقہ، مسودہ کتاب، پوتھی، پستک، مخطوطہ، لکڑی مٹی کپڑے چمڑے یا لوہے وغیرہ سے چھیل کربنائی ہوئی چیز یا سامان، بناوٹ، کاری گری

پیَنسَٹھ

ساٹھ اور پان٘چ، ستر سے پان٘چ کم، ہندسوں میں ۶۵

پَیسَٹھ

رک : پین٘سٹھ

پاشِت

بندھا ہوا، گرفتار، پا بہ زنجیر

پِشِت

گوشت، مانس

posset کے لیے اردو الفاظ

posset

posset کے اردو معانی

اسم

  • شراب کے ساتھ جمایا ہوا دودھ یا دہی
  • ایک مشروب جو گرم دودھ کو شراب انگوری با شراب جو کے ساتھ پھینٹ کر عموماً میٹھا اور مصالحے دار بناتے ہیں

posset के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शराब के साथ जमाया हुआ दूध या दही
  • एक मशरूब जो गर्म दूध को शराब अंगूरी बा शराब जो के साथ फेंट कर उमूमन मीठा और मसालहेदार बनाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (posset)

نام

ای-میل

تبصرہ

posset

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone